1 |
دعوت حق نہ ماننے والوں کو آخر میں پہنایا جائے گا. |
- A. تاننے کا
- B. پتوں کا
- C. آگ کا
- D. لوہے کا
|
2 |
سورہ شوریٰ میں باہمی معاملات سے متعلق مسلمانوں کو نصیحت کی گئی. |
- A. مشاورت کی
- B. صبر و تحمل کی
- C. استقامت کی
- D. ایثار کی
|
3 |
سورہ النحل میں قرآن مجید کے لیے لفظ ایا ہے. |
- A. زکر
- B. نحل
- C. النعم
- D. نور
|
4 |
کہف کا معنی ہے. |
- A. گھر
- B. بازار
- C. جنگل
- D. غار
|
5 |
سورہ المومن میں کس نبی کا قصہ بیان ہواہے. |
- A. حضرت نوح علیہ السلام
- B. حضرت موسیٰ علیہ السلام کا
- C. حضرت صالح علیہ السلام کا
- D. حضرت لوط علیہ السلام کا
|
6 |
سورہ یونس کے ابتدائی حروف ہیں. |
- A. الر
- B. کھیعص
- C. الم
- D. ن
|
7 |
کسی شخص کو اس کے حق سے زیادہ دینا کہلاتا ہے. |
- A. عدل
- B. انصاف
- C. ایثار
- D. احسان
|
8 |
مشرکین کے برے انجام کو بیان کرکے اہل مکہ کو باز رہنے کی تلقین کی گئی ہے. |
- A. حسد سے
- B. غیبت سے
- C. بخل سے
- D. تکبر سے
|
9 |
اللہ تعالی نے چراغوں کے ساتھ زینت بخشی ہے |
- A. درختوں کو
- B. آسمانوں کو
- C. پہاڑوں کو
- D. زمین کو
|
10 |
سورہ الحجر کا آغاز کونسے پارے سے ہورہا ہے. |
- A. گیارھویں
- B. بارھویں
- C. تیرھویں
- D. چودھویں
|