1 |
لفظ آٍف کہنے سے منع کیا گیا ہے. |
- A. والدین سے
- B. دوستوں سے
- C. رشتے داروں سے
- D. بہن بھائیوں سے.
|
2 |
عزت والے کلمے سے مراد یہ بھی ہے کہ ان کا نام لے کر نہ پکارا جائے. |
- A. رشتہ داروں کو
- B. والدین کو
- C. اساتذہ کرام کو
- D. دوستوں کو
|
3 |
سورہ بنی اسرائیل میں کس قوم کا آحؤال زکر کیے گئے ہیں. |
- A. قوم عاد
- B. قوم ثمود
- C. بنی اسرائیل
- D. قوم قریش
|
4 |
سورہ بنی اسرائیل کے رکوع ہیں. |
|
5 |
سورہ بنی اسرائیل کی آیات ہیں. |
- A. 111
- B. 110
- C. 109
- D. 108
|
6 |
قران مجید میں سورہ بنی اسرائیل کا نمبر ہے. |
|
7 |
سورہ سبحان کس سورت کو کہتے ہیں. |
- A. سورہ الحجر
- B. سورہ بنی اسرائیل
- C. سورہ یونس
- D. سورہ النحل
|
8 |
سورہ بنی اسرائیل میں کس قوم کے احوال زکر کیے گے ہیں. |
- A. قوم عاد
- B. قوم ثمود
- C. قریش مکہ
- D. بنی اسرائئل
|
9 |
کس سورت کا آغاز نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلمکے عظیم معجزہ معراج سے ہوا ہے. |
- A. سورہ بنی اسرائیل
- B. سورہ النحل
- C. سورہ الحجر
- D. سورہ ابراہیم
|
10 |
رزق کی کمی کی وجہ سے اولاد کو قتل کریتے تھے. |
- A. یہود
- B. نصاریٰ
- C. منافقین
- D. مشرکین
|