1 |
سورہ المومنون کس پارے میں ہے. |
|
2 |
سورہ مومنون کے آخری حصے میں تذکرہ ہے. |
- A. مومنین کی صفات
- B. قیامت کا احوال کا
- C. انسان کی پیدائش کے مراحل کا
- D. انبیائے کرام کی دعاؤوں کا
|
3 |
کس سورت کی ابتدائی دس آیات بہت فضیلت کی ہیں. |
- A. سورہ النحل کی
- B. سورہ الحجر کی
- C. سورہ اسرائیل کی
- D. سورہ المومنون کی
|
4 |
سورہ المومنون کے آغاز میں بیان کی گئی ہیں. |
- A. مومنین کی صفات
- B. قیامت کی نشانیاں
- C. جنت کی نعمتیں
- D. کفار کی سازشیں
|
5 |
سورہ المومنون کے رکوع ہیں. |
|
6 |
سورہ المومنون کی آیات ہیں. |
- A. 117
- B. 118
- C. 119
- D. 120
|
7 |
سورہ مومنون کا قرآن مجید میں کون سا نمبر ہے. |
|
8 |
انسان کی تخلیق کے مختلف مراحل کا تزکرہ کون سی سورت میں کیا گیا ہے. |
- A. سورہ الکہف
- B. سورہ المومنون
- C. سورہ الحجر
- D. سورہ بنی اسرائیل
|
9 |
سورہ المومنون کے آغاز میں صفات بیان کی گئ ہے. |
- A. صادقین کی
- B. مومنین کی
- C. مہاجرین کی
- D. انصار کی
|
10 |
اللہ تعالی نے کس نبی اور ان کی والدہ کو نشانی بنایا ہے. |
- A. حضرت نوح علیہ السلام
- B. حضرت داؤد علیہ السلام
- C. حضرت ابراہیم علیہ السلام
- D. حضرت عیسیٰ علیہ السلام
|