1 |
سورہ ھؤد کے رکوع ہیں. |
|
2 |
اللہ تعالی نے کس سورت میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو حضرت اسحاق علیہ السلام اور حضرت یعقوب علیہ السلام عطا کیے جانے کی بشارت دی گئی ہے. |
- A. سورہ یونس
- B. سورہ الاعراف
- C. سورہ ھؤد میں
- D. سورہ الانعام
|
3 |
سورہ ھؤد قرآن مجید کی سورت ہے. |
- A. دسویں
- B. گیارھویں
- C. بارھویں
- D. تیرھویں
|
4 |
قوم ثمود پر نازل ہونے والا عذاب تھا. |
- A. آندھی و طوفان
- B. پتھروں کی بارش
- C. چیخ
- D. سمنرروں میں غرق ہونا
|
5 |
سورہ ھود کے آغاز میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیان کردہ صفات ہیں. |
- A. بشیر و نذیر
- B. صادق و امین
- C. روف و رحیم
- D. حامد و محمود
|
6 |
حضرت نوح علیہ السلام نے اہل ایمان کو عذاب الہی سے بچانے کے لیے تدبیر اختیار کی. |
- A. کشتی بنائے
- B. پل بنایا
- C. قلعہ بنایا
- D. غار بنائی
|
7 |
دو بیٹوں کی خوش خبری دی گئی. |
- A. حضرت ابراہیم علیہ السلام کو
- B. حضرت نوح علیہ السلام کو
- C. حضرت ہود علیہ السلام کو
- D. حضرت صاٌلح علیہ السلام کو
|
8 |
سورہ ھؤد میں تزکرہ ہے. |
- A. باغ والوں کو
- B. اصحاب کہف
- C. حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی
- D. حضرت خضر علیہ السلام
|
9 |
کون سی صورت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دو صفات زیر وبشر کاتذکرہ ہے. |
- A. سورہ الاعراف
- B. سورہ ھؤد
- C. سورہ الانعام
- D. سورہ یونس
|
10 |
کون سی قوم پر پتھروں کی بارش کرکے ہلاک کردی گئی. |
- A. قوم ثمود
- B. قوم لوط
- C. قوم مدین
- D. قوم عاد
|