1 |
اللہ تعالی نے انسان کو پیدا فرمایا |
- A. مٹی سے
- B. پانی سے
- C. نور سے
- D. آگ سے
|
2 |
کون لوگ قرآن مجید کو پہلے لوگوں کی کہانیاں کہتے تھے. |
- A. کفار
- B. یہود
- C. نصاریٰ
- D. منافقین
|
3 |
سورہ الانعام کی آیت نمبر 162 می کس نبی علیہ السلا م کی دعا کا زکر ہے. |
- A. حضرت یوسف علیہ السلام
- B. حضرت یونس علیہ السلام
- C. حضرت ابراہیم علیہ السلام
- D. حضرت نوح علیہ السلام
|
4 |
اللہ تعالی نے سورہ الانعام میں توحید باری تعالی کے دلائل کے بعد مسائل بیان کیے ہیں. |
- A. حلال و حرام
- B. زکوۃ
- C. حج کے
- D. قرض کے
|
5 |
سورہ الانعام کی آیات 151 سے 153 میں دہیے گئے احکام پر عمل کرنے کو قرار دیا گیا ہے. |
- A. صراط مستقیم
- B. صراط امن
- C. صراط کبیر
- D. صراط عظیم
|
6 |
جب مشرکین دلائل کے سامنے عاجز آجاتے ہیں تو وہ ایمان لانے کی بجائے اعتراضات شروع کردیتے ہیں. |
- A. مدلل
- B. بے بنیاد
- C. واضح
- D. ٹھوس
|
7 |
سورہ الانعام کس پارے سے شروع ہورہی ہے. |
- A. چوتھے
- B. پانچویں
- C. چھٹے
- D. ساتویں
|
8 |
سورہ الانعام نازل ہوئی. |
- A. طائف میں
- B. مدینہ منورہ میں
- C. مکہ مکرمہ میں
- D. تبوک میں
|
9 |
کفار قرآن مجید کو کہتے تھے. |
- A. شکوک سے پاک کتاب
- B. پہلے لوگوں کی کہانیاں
- C. عظیم کتاب
- D. سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب.
|
10 |
سورہ الانعام کی آیات ہیں. |
- A. 160
- B. 165
- C. 170
- D. 175
|