1 |
وہ خصوصی احکام جو کہ سورہ ابراہم میں مذکور ہیں. |
- A. نماز پڑھنا اور خرچ کرنا
- B. روزہ اور اعتکاف
- C. حج آور عمرہ
- D. تہجد اور تراویح
|
2 |
قرآن مجید کی عظمت اور شان کو بیان کیا گیا ہے. |
- A. سورہ التوبہ میں
- B. سورہ الانعام میں
- C. سورہ الحجہ میں
- D. سورہ ابراہیم میں
|
3 |
قیامت کے دن کن لوگوں کی آنکھیں پٹھی کی پٹھی رھ جائیں گی. |
- A. مجرمین کی
- B. غازمین کی
- C. عابدین کی
- D. صادقین کی
|
4 |
سورہ ابراہیم میں رکوع ہیں. |
|
5 |
کس سورت میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی متعدد دعاؤں کا زکر ہے. |
- A. سورہ یونس
- B. سورہ الرعد
- C. سورہ الحجر
- D. سورہ ابراہیم
|
6 |
قرآن مجید کی چودھویں سورت ہے. |
- A. سورہ التوبہ
- B. سورہ الاعراف
- C. سورہ الحجر
- D. سورہ ابراہیم
|
7 |
سورۃ ابراہیم میں انبیائے کرام علیھم السلام کی دعوت ٹھکرانے پر کون سا پانی پلانے کی وعید سنائی گئی. |
- A. ماہ صدید
- B. ماء حمیم
- C. ماء حیحت
- D. ماء بارہ
|
8 |
حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ تعالی سے دعا کی یہ اے میرے رب مجھے قائم کرنے والا بنادے. |
- A. روزہ
- B. حج
- C. نماز
- D. زکوۃ
|
9 |
سورہ ابراہیم میں نعمتوں کی ناقدری کرنے والے انسان کو قرار دیا گیا ہے. |
- A. بخیل
- B. ظالم
- C. بزدل
- D. حاسد
|
10 |
سورہ ابراہیم کی آیات ہیں. |
|