1 |
قوم عاد پر نازل ہونے والے عذاب کی نوعیت تھی. |
- A. آندھی طوفان
- B. آگ برسنا
- C. پانی کا سیلاب
- D. زمین کا دھنسنا
|
2 |
قریشی نمائندہ عتبہ بن ربیع کریم خاتم النیبن صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بحث و مباحثہ کرنے کے لیے آیا تو آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے سورہ حم السجدہ کی آیات سنائیں. |
|
3 |
آیت سجدہ تلاوت کرنے یا سننے پر لازم ہوتا ہے. |
- A. سکوت
- B. سجدہ
- C. توقف
- D. جلسہ
|
4 |
اللہ تعالی نے چراغوں کے ساتھ زینت بخشی ہے |
- A. درختوں کو
- B. آسمانوں کو
- C. پہاڑوں کو
- D. زمین کو
|
5 |
سورہ حم السجدہ میں مشرکین کے مطالبہ کا زکر کیا گیا ہے. |
- A. آسمان پھٹنے کا
- B. فرشتوں کا نظر آنا
- C. عذاب کا نازل ہونا
- D. قیامت کا برپا ہونا
|
6 |
قرآن مجید کی اکتالیسویں سورت کا نام ہے. |
- A. سورہ الکہف
- B. سورہ السجدہ
- C. سورہ الحجہ
- D. سورہ المومن
|
7 |
سورہ حم السجدہ کے رکوع ہیں. |
|
8 |
حم سے شروع ہونے والی سورتوں کو نام دیا گیا ہے. |
- A. سبع مثانی
- B. حوامیم
- C. مصابیح
- D. مواقیت
|
9 |
کون سی سورت حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہھما اور حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنھما کے قبول اسلام سے قبل نازل ہوئی. |
- A. سورہ السجدہ
- B. سورہ المومن
- C. سورہ النحل
- D. سورہ الکہف
|
10 |
مشرکین کو آنکھ ، کان ، اور کھال کے بارے میں باخبر کیا گیا ہے. |
- A. یہ اعضاء ان کے خلاف گواہی دیں گے.
- B. ان اعضا سے سوال کیا جائے گا.
- C. ان اعضا پر عذاب ہوگا
- D. یہ اعضا خاموش رہیں گے.
|