1 |
سورہ الاعراف کے آغاز میں کن کو غررو و تکبر سے بچنے کی تلقین کی گئی ہے. |
- A. یہود کو
- B. نصاریٰ کو
- C. منافقین کو
- D. مشرکین مکہ کو
|
2 |
سورہ الاعراف میں مزکورہ نور سے مراد ہے. |
- A. تورات
- B. زبور
- C. انجیل
- D. قرآن مجید
|
3 |
سورہ الاعراف کا آغاز کس پارے سے ہورہا ہے. |
- A. ساتویں
- B. آٹھویں
- C. نویں
- D. دسویں
|
4 |
ظلم سے بچنے کی دعا کس سورہ میں ہے. |
- A. سورہ الاعراف میں
- B. سورہ الانعام میں
- C. سورہ یونس میں
- D. سورہ ھؤد میں
|
5 |
سورہ الاعراف کے آخر میں کس کے آداب کا بیان کیے گئے ہیں. |
- A. عمرو کے
- B. تلاوت کے
- C. قربانی کے
- D. نماز کے
|
6 |
سورہ الاعراف میں نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیا گیا ہے کہ آپ خاتم النبن صلی اللہ علیہ وسلم کام لیں. |
- A. صبر سے
- B. عفو و درگزر
- C. عدل سے
- D. رواداری سے
|
7 |
سب سے طویل مکی سورت ہے. |
- A. سورہ الانفال
- B. سورہ الانعام
- C. سورہ الاعراف
- D. سورہ المائدہ
|
8 |
سورہ الاعراف کا مرکزی موضوع ہے. |
- A. عقیدہ آخرت و رسالت
- B. منافقین کا انجام
- C. قیامت کے احوال
- D. کفار مکہ کے اعتراضات کا جواب
|
9 |
غصے کی حالت میں پڑھنے کی نصیت کی گئی ہے. |
- A. تسمیہ
- B. تعوز
- C. تسبیح
- D. تحمید
|
10 |
حضور اکرم خاتم النیبن صلی اللہ علیہ وسلم کا دائمی معجزہ ہے. |
- A. چٹان کا ٹوٹنا
- B. قرآن مجید
- C. لشکر کا سیر ہوکر کھانا کھانا
- D. شق قمر
|