1 |
سورہ الکہف میں رکوع ہیں. |
|
2 |
زوالقرنین نے یاجوج وماجوج کو دو پہاڑوں کے درمیان قید کیا. |
- A. لوہے اور تانبے کی دیوار بناکر
- B. لوہے کا پنجرہ بناکر
- C. سونے اور پتھروں کی دیوار بناکر
- D. لوہے اور چاندی کی دیوار بناکر
|
3 |
سورہ کہف میں اصحاف کہف کا زکر کرکے نصیحت کی گئی ہے کہ وہ اپنے تعلق کو مضبؤط رکھیں. |
- A. اہل ایمان سے
- B. جاہل علم سے
- C. اہل زکر سے
- D. اہل وطن سے
|
4 |
سورہ کہف میں بتایا گیا ہے کہ زوالقرنین تھے. |
- A. صبر کرنے والے
- B. اصلاح کرنے والے
- C. احسان کرنے والے
- D. عدل کرنے والے
|
5 |
اصحآب کہف غار میں سوئے رہے. |
- A. تین سو سال
- B. تین سو پانچ سال
- C. تین سو نو سال
- D. تین سو گیارہ سال
|
6 |
آصحآف کہف نے غار میں پناہ لی. |
- A. بادشاہ کے ظلم وستم سے تنگ آکر
- B. سخت سردی سے بچنے کےلیے
- C. ڈاکؤوں سے بچنے کے لیے
- D. مال کو محفوظ کرنےکے لیے
|
7 |
قرآن مجید کی آٹھارویں سورت ہے. |
- A. سورہ الکھف
- B. سورہ بنی اسرائیل
- C. سورہ الحجر
- D. سورہ النحل
|
8 |
سورہ کہف میں حضرت موسی ٰ علیہ السلام کا کس سے ملاقات کا زکر ہے. |
- A. زواالقرنین
- B. حضرت خضر علیہ السلام
- C. حضرت داؤد علیہ السلام
- D. حضرت عسیٰ علیہ السلام
|
9 |
کس سورت کی ابتدائی دس آیات یاد کرنے سے انسان دجال کے فتنہ سے محفوظ ہوجائے گا. |
- A. سورہ بنی اسرائیل
- B. سورہ النحل
- C. سورہ الکہف
- D. سورہ یونس
|
10 |
سورہ الکھف کی آیات ہیں. |
- A. 110
- B. 111
- C. 112
- D. 113
|