1 |
سورہ یونس کی ابتدا کون سے حروف مقطعات سے ہوتی ہے. |
|
2 |
قیامت کے دن مشرکین سے ان کے معبود کریں گے. |
- A. حسن سلوک
- B. اظہار برات
- C. سفارش
- D. تعاون
|
3 |
قرآن مجید کی ترتیب کےمطابق سورہ یونس کا نمبر ہے. |
- A. نواں
- B. دسواں
- C. گیارہواں
- D. بارھؤاں
|
4 |
ترتیب کے اعتبار سے قرآن مجید کی دسویں سورت ہے. |
- A. سورہ یونس
- B. سورہ التوبہ
- C. سورہ الانفال
- D. سورہ الاعراف
|
5 |
کس سورت کی ابتدا حروف مقطعات سے ہوتی ہے. |
- A. سورہ یونس
- B. سورہ التوبہ سے
- C. سورہ انفال سے
- D. سورہ الاعراف سے
|
6 |
سورہ یونس میں رکوع کتنے ہیں. |
|
7 |
سورہ یونس کی آیات ہیں |
- A. 106
- B. 107
- C. 108
- D. 109
|
8 |
کون سے سورت میں اللہ تعالی کی قدرت کا ملہ کے دلائل بیان کئے گئے ہیں. |
- A. سورہ الانباء
- B. سورہ القارعتہ
- C. سورہ العلق
- D. سورہ یونس
|
9 |
کون سی سورت میں اثبات توحید اور شرک کی تردید کا بیان ہے. |
- A. سورہ الھمزہ
- B. سورہ یونس
- C. سورہ الانفال
- D. سورہ العلق
|
10 |
کس سورت کےآخر میں متعدد انبیائے کرام کا تزکرہ ہے. |
- A. سورہ العلق
- B. سورہ الحجر
- C. سورہ التوبہ
- D. سورہ یونس
|