1 |
قرآن مجید کی انتالیسویں سورت ہے. |
- A. سورہ النحل
- B. سورہ الحجہ
- C. سورہ الزمر
- D. سورہ الکہف
|
2 |
سورہ الزمر میں مسلمانوںکو اجازت دی گئی ہے. |
- A. تجارت
- B. جہاد کی
- C. تبلیغ کی
- D. ہجرت کی
|
3 |
سورہ الزمرمیں کتنے گروہوں کا زکر ہے. |
|
4 |
سورہ الزمر کی آیات ہیں. |
|
5 |
قیامت کے دن صور پھونکے سے فنا ہوجائے گی . |
- A. زمین
- B. ہرچیز
- C. آسمان
- D. چاند
|
6 |
سورہ الزمر میں اہل ایمان کو اختیار کرنے کا حکم دیا گیا ہے |
- A. عدل
- B. شکر
- C. تقویٰ
- D. صبر
|
7 |
سورہ الزمر کی کس آیات میں مسلمانوں کو ہجرت کی اجازت دی گئی کہ اللہ تعالی کی زمین بہت وسیع ہے. |
|
8 |
سورہ الزمر میں مومنین کی کتنی صفات ہیں. |
|
9 |
سورہ الزمر کے آخری حصے میں مذمت کی گئی ہے. |
- A. شرک کی
- B. منافقت کی
- C. ریا کاری کی
- D. تکبر کی
|
10 |
دوسری بار صور پھونکے جانے کے فورا بعد لوگ جائیں گے. |
- A. قبر میں
- B. جنت میں
- C. جہنم میں
- D. محشر میں
|