1 |
سورہ المومن میں قصہ بیان ہوا ہے. |
- A. نمرود کا
- B. ہامان کا
- C. فرعون کا
- D. شداد کا
|
2 |
سورہ المومن کے رکوع ہیں. |
|
3 |
فرعون قتل کرادیتا تھا. |
- A. بنی اسرائیل کے لڑکوں کو
- B. بنی اسرائیل کی لڑکیوں کو
- C. بنی اسرائیل کے بوڑھوں کو
- D. بنی اسرائیل کے علماء کو
|
4 |
سورہ المومن قرآن مجید کی سورت ہے. |
|
5 |
سورہ المومن کے آخر میں دلائل کا بیان ہے. |
- A. رسالت کا
- B. توحید کا
- C. صدقہ کے
- D. نماز کے
|
6 |
فرعون کی قوم میں سے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی حمایت کرنے والے کو اللہ تعالی نے قرار دیا. |
- A. صحابی
- B. مومن
- C. مجتہد
- D. مسلمان
|
7 |
سورہ المومن میں اہل جنت اور اہل دوزخ کے زکر سے تعلیم دی جارہی ہے. |
- A. عقیدہ توحید
- B. عقیدہ رسالت
- C. عقیدہ آخرت
- D. عقیدہ تقدیر
|
8 |
سورہ المومن کا دوسرا نام ہے. |
- A. سورہ غافر
- B. سورہ الاسرا
- C. سورہ الانسان
- D. سورہ التوحید
|
9 |
سورہ المومن میں کس نبی کا قصہ بیان ہواہے. |
- A. حضرت نوح علیہ السلام
- B. حضرت موسیٰ علیہ السلام کا
- C. حضرت صالح علیہ السلام کا
- D. حضرت لوط علیہ السلام کا
|
10 |
سورہ المومن کے مطابق قران مجید کی آیات میں جھگڑا کرنے والے ہیں. |
- A. منافق
- B. فاسق
- C. کافر
- D. جاہل
|