1 |
"زہ" کے کیا معنی ہیں: |
- A. طاقتور
- B. پرنسپل
- C. کالج
- D. واہ واہ
|
2 |
جامی کی کتاب کا نام کیا تھا |
- A. گلستان
- B. بہارستان
- C. طوطی
- D. لباب الالباب
|
3 |
جہانگیر کب تخت نشین ہوئے |
- A. 1601 ء میں
- B. 1600 ء میں
- C. 1660 ء میں
- D. 1605 ء میں
|
4 |
ملک الشعراء بہار نے یونیورسٹی میں بطور پروفیسر خدمات سر انجام دیں |
- A. قزوین یونیورسٹی
- B. تہران یونیورسٹی
- C. ایران یونیورسٹی
- D. عراق یوینورسٹی
|
5 |
ایران کی سرکاری زبان ہے: |
- A. ترکی
- B. عربی
- C. فارسی
- D. مادی
|
6 |
خانقاہ کا دروازہ تقریبا بند کر دیتے تھے |
- A. دوپہر
- B. رات
- C. آدھی رات
- D. صبح
|
7 |
فارسی زبان کے تقریبا فیصد الفاظ اردو میں موجود ہے |
- A. 60 فیصد
- B. 70 فیصد
- C. 80 فیصد
- D. 90 فیصد
|
8 |
"مالک روز جزاوزاست" کے معنی ہیں: |
- A. قیامت کو گنہگاروں کو سزا دے گا-
- B. سزا اور جزا اسی کے اختیار میں ہے
- C. وہ بدلے کے دن کا مالک ہے
- D. اس کی مرضی ہے سزا دے یا نہ دے-
|
9 |
غزل کے اشعار کتنے ہوتے ہیں |
- A. تین
- B. دو
- C. سات
- D. پانچ
|
10 |
ایران کی سرکاری زبان ہے: |
- A. انگریزی
- B. اردو
- C. عربی
- D. فارسی
|