1 |
ایرج مرزا نے اپنے اشعار میں لباس پہننے کی تاکید کی ہے |
- A. ریشمی
- B. سوتی
- C. نرم
- D. صاف
|
2 |
ایرانی شاعر کو علامہ اقبال سے محبت اور پاکستان سے عقیدت تھی |
- A. نیما یوشیج
- B. توللی
- C. ملک الشعراء بہار
- D. سھراب سپھری
|
3 |
ماں باپ کے ساتھ پیش آنا چاہیے |
- A. حسن سلوک سے
- B. حسن معاشرت سے
- C. حسن اخلاق سے
- D. نرمی سے
|
4 |
شاعر ایرج مرزا کے بقول جو زبان گالیاں دینے کی عادی ہو |
- A. اسے سزا دینی چاہئے
- B. کاٹ دینا چاہیے
- C. اسے انعام دینا چاہیے
- D. اسے سدھارنا چاہیے
|
5 |
محمد بن قاسم بھتیجا تھا |
- A. محمود غزنوی
- B. حجاج بن یوسف
- C. شہاب الدین غوری
- D. طارق بن زیاد
|
6 |
نصیحت بہ فرزند کے شاعر ہیں |
- A. ملک الشعراء بہار
- B. ایرج مرزا
- C. نیما یوشیج
- D. شہریار
|
7 |
شہادت کے وقت راشد منہاس کی عمر تھی |
- A. سترہ برس
- B. اٹھارہ برس
- C. انیس برس
- D. بیس برس
|
8 |
نوجوان نے سندھ پر حملہ کر کے برصغیر پاک و ہند میں اسلامی سلطنت کے قیام کی راہ ہموار کی |
- A. طارق بن زیاد
- B. محمد بن قاسم
- C. محمود غزنوی
- D. مسعود غزنوی
|
9 |
راشد منہاس نے تمغہ حاصل کیا |
- A. اعزاز فضیلت
- B. نشان حیدر
- C. ہلال شجاعت
- D. نشان جرات
|
10 |
ابو جہل غزوہ میں مارا گیا |
- A. غزوہ احد
- B. غزوہ خندق
- C. غزوہ بدر
- D. غزوہ تبوک
|