1 |
نوشیروان نے بوڑھے آدمی کو کل درھم انعام دیا |
- A. چار ہزار درہم
- B. چھ ہزار درہم
- C. آٹھ ہزار درہم
- D. بارہ ہزار درہم
|
2 |
عوفی کا شمار فارسی کے اہم ترین میں ہوتا ہے |
- A. درامہ نگاروں میں
- B. مکالمہ نگاروں میں
- C. نثر نگاروں میں
- D. شاعروں میں
|
3 |
عوفی کسب معاش کے لئے وطن سے نکل کھڑے ہوئے تھے |
- A. 597ھ میں
- B. 598ھ میں
- C. 599ھ میں
- D. 600ھ میں
|
4 |
بخیل خواجہ نے غلام دینار میں خریدا |
- A. ہزار دینار
- B. دہ دینار
- C. صدد دینار
- D. دو ہزار دینار
|
5 |
نعت کے شاعر ہیں: |
- A. حافظ شیرازی
- B. سعدی شیرازی
- C. علامہ اقبال
- D. غالب
|
6 |
فوائد الفواد کے مؤلف ہیں: |
- A. امیر خسرو
- B. داتا گنج بخش
- C. حسن سجزی دہلوی
- D. خواجہ معین الدین
|
7 |
"پرند نیلگون" کے معنی ہیں |
- A. نیلے رنگ کا پرندہ
- B. نیلے رنگ کا پہاڑ
- C. نیلے رنگ کا پردہ
- D. نیلے رنگ کا ریشمی کپڑا
|
8 |
شہیدی شاعر کام کرنے میں مصروف تھا |
- A. شعر لکھنے میں
- B. ساز بجانے میں
- C. کتاب پڑھنے میں
- D. گانا گانے میں
|
9 |
"لباب الالباب" تصنیف ہے: |
- A. غالب
- B. سدید الدین عوفی
- C. مسعود سعد سلمان
- D. سعدی شیرازی
|
10 |
کس خلیفہ کو سب زندہ دار کہا جاتا ہے: |
- A. حضرت عثمان
- B. حضرت علی
- C. حضرت عمر
- D. حضرت ابوبکر
|