1 |
فارسی زبان کے تقریبا فیصد الفاظ اردو میں موجود ہے |
- A. 60 فیصد
- B. 70 فیصد
- C. 80 فیصد
- D. 90 فیصد
|
2 |
غزل میں سیمین بہبمانی نے خوبصورت انداز میں بیان کیا |
- A. اپنا غم
- B. اپنا شکوہ
- C. اپنی خوشی
- D. اپنی چاہت
|
3 |
سیمین بہبمانی تعلق رکھتی ہیں |
- A. ایران
- B. عراق
- C. بغداد
- D. افغانستان
|
4 |
ہمارے قومی شاعر علامہ اقبال نے زیادہ تر شعر زبان میں کہے |
- A. فارسی
- B. اردو
- C. پنجابی
- D. سرائیکی
|
5 |
عظمی کلاس سے نکل کر گئی تھی |
- A. کنٹین میں
- B. لائبریری میں
- C. کھیل کے میدان میں
- D. ہال میں
|
6 |
نیما یوشیج کی نظم کو جدید فارسی شاعری کا نقطہ آغاز خیال کیا جاتا ہے |
- A. پریچھر
- B. افسانہ
- C. زندگی
- D. مرگ
|
7 |
زبان صدیوں سے ہمارے آبائواجداد کی سرکاری زبان رہی تھی |
- A. ہندی
- B. اردو
- C. فارسی
- D. انگریزی
|
8 |
"غزل" کی شاعرہ ہیں |
- A. سیمین بہبمانی
- B. ڈاکٹر عذراآفتاب
- C. ڈاکٹر پروین
- D. پروین شاکر
|
9 |
ایرانی شاعر نیما یوشیج پیدا ہوئے |
- A. 1875ء
- B. 1892ء
- C. 1896ء
- D. 1898ء
|
10 |
عظمی فارسی کی کلاس ختم ہونے پر تھی |
- A. اداس
- B. خوش
- C. جذباتی
- D. پرسکون
|