1 |
امام غزالی نے خط کسے لکھا: |
- A. سلطان سنجر سلجوقی
- B. شمس الدین التمش
- C. سکندر لودھی
- D. علاؤالدین خلجی
|
2 |
مشکرین مکہ نے اجنبی سے کہا کہ وہ: |
- A. واپس چلا جائے
- B. مسلمانوں کی صحبت میں نہ بیٹھے
- C. رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی باتیں نہ سنے
- D. اسلام کی حقانیت کا قائل نہ ہو
|
3 |
کتاب ہماری رہنمائی کرتی ہے |
- A. دولت کی طرف
- B. شہرت کی طرف
- C. بلند مقام کی طرف
- D. آزادی کی طرف
|
4 |
فرخی کا قصیدہ فارسی کے بہترین قصائد میں شمار ہوتا ہے |
- A. آرام گاہ
- B. داغگاہ
- C. سلطان گاہ
- D. فتح سومنات
|
5 |
ابو الحسن علی بن عثمان جلابی کا عوامی لقب ہے |
- A. سخی سرور
- B. گنج شکر
- C. سچل سرمست
- D. داتا گنج بخش
|
6 |
فاطمہ جناح کی ولادت ہوئی: |
- A. ڈھاکہ
- B. کراچی
- C. لاہور
- D. کلکتہ
|
7 |
"مالک روز جزاوزاست" کے معنی ہیں: |
- A. قیامت کو گنہگاروں کو سزا دے گا-
- B. سزا اور جزا اسی کے اختیار میں ہے
- C. وہ بدلے کے دن کا مالک ہے
- D. اس کی مرضی ہے سزا دے یا نہ دے-
|
8 |
فارسی میں تصوف و عرفان کے موضو ع پر پہلی کتاب ہے |
- A. لباب الالباب
- B. کشف المحجوب
- C. کیمیائے سعادت
- D. تذکرۃ اولیاء
|
9 |
"عم زادہ" کے معنی ہیں |
- A. ماموں کا بیٹا
- B. چچا کا بیٹا
- C. خالہ کا بیٹا
- D. پھوپھی کا بیٹا
|
10 |
سومنات کی فتح پر لکھا جانے والا قصیدہ تحریر کیا تھا |
- A. رودکی
- B. فرخی سیستانی
- C. غالب
- D. انوری
|