1 |
"سرکشتگان" کا معنی ہے: |
- A. نیک لوگ
- B. آوارہ و گمراہ لوگ
- C. بے ہودہ لوگ
- D. طاقتور لوگ
|
2 |
مشہد ابراہیم پر عہد کیا تھا: |
- A. نظامی نے
- B. امام غزالی نے
- C. مولانا جامی نے
- D. مولانا رومی نے
|
3 |
قصیدے کے اجزاء ہوتے ہیں: |
- A. ایک سے بڑھ کر
- B. دو
- C. تین
- D. پانچ
|
4 |
"مخزن الا سرار " مثنوی ہے |
- A. عطار
- B. حافظ
- C. رومی
- D. نظامی گنجوی
|
5 |
نصاب میں شامل حافظ شیرازی کی پہلی غزل کا مزاج ہے: |
- A. مایوس کن
- B. امید افزاء
- C. ہشاش بشاش
- D. سیدھا سادہ
|
6 |
ایران کے نامور شعراء نے شاعر کی تقلید میں مثنویاں لکھیں |
- A. عمر خیام
- B. حافظ شیرازی
- C. نظام گنجوی
- D. سعدی شیرازی
|
7 |
جہانگیر کا نام رکھا گیا تھا: |
- A. شیخ سلیم بزرگ کے نام پر
- B. شیخ معین الدین بزرگ کے نام پر
- C. شیخ منصور کے نام پر
- D. شیخ کریم کے نام پر
|
8 |
نظم "کتاب" کا شاعر ہے: |
- A. استاد بدیع الزماں
- B. شیخ سعدی
- C. عرفی
- D. نظامی گنجوی
|
9 |
نورالدین جہانگیر پیدا ہوا |
- A. 1550ء
- B. 1569ء
- C. 1605ء
- D. 1635ء
|
10 |
مولانا جامی شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ تھے |
- A. نثر نگار
- B. تنقید نگار
- C. ڈرامہ نگار
- D. مکالمہ نگار
|