1 |
علامہ اقبال نے ایف اے تک تعلیم حاصل کی |
- A. کراچی
- B. لاہور
- C. سیالکوٹ
- D. راولپنڈی
|
2 |
علامہ اقبال اپنے کلام کے ذریعے مسلمانوں کو بیدار کرنا چاہتے تھے |
- A. برصغیر
- B. ہندوستان
- C. پاکستان
- D. افغانستان
|
3 |
پسینہ آنے سے جسم سے خارج ہوتے ہیں |
- A. زہریلے مادے
- B. نقصان دو مواد
- C. نمکیات
- D. فائدہ مند مادے
|
4 |
صحت مند روح ہمیشہ صحت مند میں ہوتی ہے |
- A. دماغ
- B. دل
- C. جسم
- D. ذہن
|
5 |
"ارزش ورزش" کے مصنف کا نام ہے |
- A. امام غزالی
- B. علامہ اقبال
- C. شعیب احمد
- D. معین نظامی
|
6 |
علامہ اقبال گورنمنٹ کالج لاہور میں فلسفے کے استاد مقرر ہوئے |
- A. 1905ء
- B. 1903ء
- C. 1908ء
- D. 1906ء
|
7 |
صحت وصفائی کے لئے کیا چیز زیادہ ضروری ہے ؟ |
- A. گوشت
- B. مرغن غذا
- C. ورزش
- D. کاربو ہائیڈریٹ
|
8 |
علامہ اقبال کے کلام میں رنگ نمایاں ہے |
- A. نزاکت و نفاست
- B. حسن و عشق
- C. رمزوایما
- D. حسن تغزل
|
9 |
علامہ اقبال پنجاب اسمبلی کے رکن بنے |
- A. 1930ء
- B. 1936ء
- C. 1932ء
- D. 1934ء
|
10 |
علامہ اقبال کو بہت لگائو تھا |
- A. شاعری
- B. موسیقی
- C. غزل گوئی
- D. نظم گوئی
|