1 |
ضیاء الدین کی تصنیف سنسکرت کی ایک کتاب کا سادہ اور سلیس فارسی ترجمہ ہے |
- A. سلک السلوک
- B. طوطی نامہ
- C. بہار نامہ
- D. فوائد الفواد
|
2 |
راشد منہاس کی وفات کس سن میں ہوئی: |
- A. 1965ء
- B. 1948ء
- C. 1971ء
- D. 1984ء
|
3 |
نوجوان "اتو" کا تعلق کس ملک سے تھا: |
- A. آسٹریلیا
- B. جرمنی
- C. فرانس
- D. برطانیہ
|
4 |
مسعود سعد سلمان کس قسم کی شاعری میں حرف آخر سمجھے جاتے ہیں ؟ |
- A. عشقیہ
- B. حبسہ
- C. بزمیہ
- D. رزمیہ
|
5 |
طوطی نامہ کس کی تصنیف ہے: |
- A. رومی
- B. سعدی
- C. ضیاءالدین نخشبی
- D. حسن سجزی
|
6 |
عبدالوہاب کے چچا کا نام کیا تھا: |
- A. عبدالحق
- B. عبدالرزاق
- C. عبدالمتیع
- D. عبدالحسیب
|
7 |
نظامی گنجوہی کی وجہ شہرت کیا ہے: |
- A. رباعی
- B. غزل
- C. مثنوی
- D. قصیدہ
|
8 |
مسعود سعد کو بادشاہ نے حاسدوں کے کہنے پر قید میں ڈالا |
- A. محمود غزنوی نے
- B. مسعود غزنوی نے
- C. ابراہیم غزنوی نے
- D. سبکتگین نے
|
9 |
مسعود سعد کے آباء واجداد ایران کے شہر سے لاہور آئے |
- A. تہران
- B. اصفہان
- C. رشت
- D. ھمدان
|
10 |
شیخ الا سلام فرید الدین نے دنیا کو ترک کر دیا اور رہنے لگے تھے |
- A. جنگل میں
- B. صحراوبیابان میں
- C. حجرے میں
- D. گوشہ نشینی میں
|