1 |
پاکستانیوں نے فاطمہ جناح کو لقب دیا |
- A. مادروطن
- B. مادر قوم
- C. مادر ملت
- D. مادر پاکستان
|
2 |
پہلے ہوائی جہاز کی پہلی پرواز دیر تک جاری رہی |
- A. 10 منٹ
- B. 24 منٹ
- C. 38 منٹ
- D. 42 منٹ
|
3 |
"اتو" نے کئ سال تک محنت کی اور بڑے بنائے |
- A. جہاز
- B. پر
- C. ویل
- D. انجن
|
4 |
غزل کے اشعار کم از کم ہونے چاہئے ؟ |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
5 |
غزل کا آخری شعر کہلاتا ہے |
- A. مطلع
- B. دعا
- C. مقطع
- D. گریز
|
6 |
فاطمہ جناح کا مزار ہے |
- A. لاہور میں
- B. راولپنڈی میں
- C. کراچی میں
- D. قصور میں
|
7 |
فاطمہ جناح پیدا ہوئیں |
- A. کوئٹہ
- B. حیدر آباد
- C. لاہور
- D. کراچی
|
8 |
امیر خسرو فوت ہوئے |
- A. 625 ہجری میں
- B. 650 ہجری میں
- C. 700 ہجری میں
- D. 725 ہجری میں
|
9 |
ویلبر اور اردبیل نے جہاز سازی کا پہلا کارخانہ ملک میں قائم کیا |
- A. ایران
- B. امریکا
- C. جرمنی
- D. فرانس
|
10 |
ویلبر رائٹ نے حالات زندگی پڑھنے کے بعد پرواز کرنے کا فیصلہ کیا |
- A. عباس بن فرناس
- B. بو علی سینا
- C. اروپل
- D. اتو
|