1 |
ایران کی سرکاری زبان ہے: |
- A. ترکی
- B. عربی
- C. فارسی
- D. مادی
|
2 |
طوطی نامہ کا مصنف ہے: |
- A. نظامی
- B. امیر خسرو
- C. مولانا روم
- D. ضیاءالدین نخشبی
|
3 |
بنی فاطمہ کے معنی ہیں |
- A. نبی کی بیٹی فاطمہ
- B. فاطمہ کی اولاد
- C. فاطمہ کی بہن
- D. فاطمہ کا بھائی
|
4 |
اجنبی شخص نے انحضرت محمد سے ملاقات کی |
- A. حرم کعبہ میں
- B. راستے میں
- C. گھر میں
- D. مسجد نبوی میں
|
5 |
شاعر آل رسول کے دامن سے لپٹ جانے کو ہی اپنے لئے سمجھتا ہے |
- A. عقلمندی
- B. خوش بختی
- C. سعادت مندی
- D. رضائے الٰہی
|
6 |
بند گان ما کے معنی ہیں |
- A. تمہارے غلام
- B. ہمارے غلام
- C. غلام
- D. آزادہ کردہ غلام
|
7 |
مکہ کے مشرکین حضور محمد کو سمجھتے تھے |
- A. سردار
- B. محافظ
- C. بادشاہ
- D. جادوگر
|
8 |
شاعر نے کس چیز کو"آئینہ روزگار" کہا ہے- |
- A. کمپیوٹر
- B. ٹیلی ویژن
- C. کتاب
- D. اخبار
|
9 |
اجنبی شخص شہر میں داخل ہوا |
- A. مکہ مکرمہ
- B. مدینہ منورہ
- C. طائف
- D. کوفہ
|
10 |
مسعود سعد سلمان کس قسم کی شاعری میں حرف آخر سمجھے جاتے ہیں: |
- A. حبسیہ
- B. رزمیہ
- C. بزمیہ
- D. عشقیہ
|