1 |
اجنبی شخص آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے کہاں ملا: |
- A. کعبہ میں
- B. مسجد نبوی میں
- C. عرفات میں
- D. دریا کے کنارے
|
2 |
مولانا جلال الدین رومی دفن ہیں |
- A. ایران
- B. ترکی
- C. بحرین
- D. شام
|
3 |
مثنوی معنوی کے دفتر ہیں |
- A. چار
- B. پانچ
- C. چھ
- D. آٹھ
|
4 |
صواب کے معنی ہیں: |
- A. اچھائی
- B. برائی
- C. نکما
- D. جاہل
|
5 |
ایران کے صوبے ہیں |
|
6 |
مسعود سعد سلمان کہاں پیدا ہوئے: |
- A. لاہور
- B. کراچی
- C. کوئٹہ
- D. کشمیر
|
7 |
سبق "درکلاس" میں شاگرد طاہر نے اپنے استاد سے کس ملک کے بارے میں معلومات حاصل کیں |
- A. افغانستان
- B. عراق
- C. ایران
- D. شام
|
8 |
اگر تجھے کوئی بیماری آئے تو میں اپنوں کی طرح تیرا بن جائوں |
- A. غمخوار
- B. ہمدرد
- C. مددگار
- D. دوست
|
9 |
نورالدین جہانگیر تھے: |
- A. حکیم
- B. ڈاکو
- C. نثرنگار
- D. ڈرائیور
|
10 |
موسٰی نے راستے میں کس شخص کو دیکھا: |
- A. چرواہا
- B. دکاندار
- C. گاہک
- D. مزدور
|