1 |
زیادہ مشقت کا کام کرنے والے افراد میں شامل ہیں. |
- A. کوہ کن
- B. جنگلات کاتنے والے
- C. کوئلے کان میں کام کرنے والے
- D. ا، ب، چ
|
2 |
بچے کے دودھ کے تمام دانت نکل آتے ہیں تقریبا. |
- A. چار سال تک
- B. تین سال تک
- C. چھ سال تک
- D. آٹھ سال تک
|
3 |
کسی ماہر نفسیات کے مطابق سخت گیر والدین بچوں کو بدمزاج ، باغی ، سرکش اور جھگڑالو اور جارحانہ مزاج ولا بنادیتے ہیں. |
- A. ٍفلو جیل
- B. فرائیڈ
- C. ایرکسن
- D. الفرید ایڈلر
|
4 |
تحکمکانہ والدین رویے میں ہوتے ہیں |
- A. سخت
- B. نرم
- C. ذمہ دار
- D. خود اعتماد
|
5 |
بچے کے عضلات کی نشوونما ہے |
- A. ذہنی نشوونما
- B. عضلاتی نشوونما
- C. جذباتی نشوونما
- D. جسمانی نشوونما
|
6 |
ننھے بچوں کے لیے اس قسم کے کپڑے موزوں رہتے ہیں جو ہوں |
- A. مہنگے
- B. آرام دہ
- C. سستے ریشمی
- D. اضافی ضروریات ہے
|
7 |
بہت سوچ بچار اور خوش اسلوبی سے بچوں کی تربیت کرتے ہیں |
- A. جمہوری والدین
- B. تحمکانہ والدین
- C. اباحتی والدین
- D. غفلت شعار والدین
|
8 |
بچہ ایک انسان یے |
- A. چھوٹا
- B. مکمل
- C. نامکمل
- D. بہت بڑا
|
9 |
ہر وہ شے جس کا تعلق گھر سے ہو اس کا بہترین استعمال |
- A. کیمسٹری کہلاتا ہے
- B. ہوم اکنامکس
- C. فزکس
- D. حیاتیات
|
10 |
بچوں کی معاشرتی نشوونما کا اہم ترین ذریعہ ہے |
- A. سکول
- B. گھر
- C. کالج
- D. یونیورسٹی
|