1 |
کون سا معدنی نمک خون کے سرخ زرات بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں. |
- A. آیوڈین
- B. کیلشم
- C. آئرن
- D. فاسفورس
|
2 |
دو شکری مکربات میں لیکٹوز کوکہتے ہیں. |
- A. سکروز
- B. ملک شوگر
- C. سٹارچ شوگر
- D. گلائکوجن
|
3 |
پروٹین مین کتنے فیصد نائٹروجن پائی جاتی ہے. |
- A. 12 ٍفیصد
- B. 16 فیصد
- C. 18 فیصد
- D. 20 فیصد
|
4 |
مالٹوز کو کون سی شوگر کہتے ہیں. |
- A. سٹارچ شوگر
- B. ملک شوگر
- C. فروٹ شوگر
- D. ویجیٹیبل شوگر
|
5 |
مچھلی کے گوشت میں پروٹین کی مقدار ہوتی ہے. |
- A. 5.6
- B. 19.8
- C. 19.0
- D. 22.0
|
6 |
وٹامن سی کا کیمیائی نام ہے. |
- A. اسکاربک ایسڈ
- B. یورک ایسڈ
- C. کلیسٹرول ایسڈ
- D. کوئی نہیں.
|
7 |
غذائی اجزاء کی تعدا کتنی ہے. |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھ
|
8 |
غذا میں موجود کیمیائی مرکب جو جسم میں ایک یا ایک سے زائد کام سر انجام دینے کا زمہ دار ہوتا ہے. |
- A. غذائی اجزاء
- B. غذائیت
- C. وٹامن
- D. معدنی نمک
|
9 |
ایسے امائینو ایسڈ جو جسم خود بخود تخلیق کرلیتا ہے اور جنہیں غذا کے زریعے حاصل کرنا ضروری نہیں کہتے ہیں. |
- A. غیر ضروری امینو ایسڈز
- B. ضروری امینو ایسڈز
- C. کاربوہائیڈرئٹس
- D. پروٹین
|
10 |
وٹامن ڈی کی زیادتی کی وجہ سے اثرات مرتب ہوتے ہیں. |
- A. مگلی ہونے لگتی ہے.
- B. بھوک ختم ہوجاتی ہے.
- C. شدید پیاس لگتی ہے
- D. ا،ب، ج
|