1 |
انسانی نشوونما کے کتنے اصول ہیں. |
- A. دو
- B. چار
- C. چھ
- D. پانچ
|
2 |
ہر بچے کی نشوونما کی رفتار پر اثر انداز ہوتی ہے. |
- A. وراثت
- B. تجربات
- C. ماحول
- D. ا،ب، ج
|
3 |
سکول جانے والے بچوں کے لیے سکول کا یونیفارم بہتر ہوتا ہے |
- A. ریشمی کپڑے کا
- B. سوتئ کپڑےکا
- C. ادنی کپڑے کا
- D. لینن کے کپڑے کا
|
4 |
کلف میں احتمال ہوتا ہے |
- A. رنگ اترنے کا
- B. پھپھوندی اور کیڑا لگنے گا
- C. پھٹنے کا
- D. دھونےکا
|
5 |
پیدائش کے وقت نوزائیدہ کا سر جسم کے باقی حصوں کے مقابلے میں حجم میں کیسا ہوتا ہے. |
- A. بڑا
- B. چھوتا
- C. برابر
- D. وزنی
|
6 |
رینگنا ، چلنا ،اور دوڑنے میں مہارت حاصل کرتا ہے. |
- A. درمیانی بچپن میں
- B. شیر خوارگی میں
- C. ابتدائی بچپن میں
- D. نوبلوغت کے دور میں
|
7 |
ریشم حاصل ہوتا ہے |
- A. بھیڑ سے
- B. ریشم کے کیڑے سے
- C. کپاس سے
- D. السی کے پودے سے
|
8 |
السی کے پودے کی نرم ٹہنیوں سے حاصل کیا جاتا ہے |
- A. ریشم کی ریشہ
- B. اونی ریشہ
- C. کپاس کا ریشہ
- D. لینن کا ریشہ
|
9 |
انسانی جسم کے ڈھانچے کی اندرونی اور بیروی تبدیلیاں جن کو رہنما ہتا ہوا آنکھ محسوس کرلیتی ہے اسے کہتے ہیں. |
- A. اہلیتی تبدیلیاں
- B. ظاہری تبدیلیاں
- C. نشوونما
- D. ا ، ب، ج
|
10 |
نو بلوغت کا دور ہوتا ہے. |
- A. 13 سے 14 سال تک
- B. 13 سے 15 سال تک
- C. 13 سے 19 سال تک
- D. 13 سے 20 سال تک
|