1 |
کھانا پکانے کا وہ طریقہ جس میں بھاپ اور پانی کا استعمال بالکل استعمال نہیں ہوتا کہلاتا ہے. |
- A. تلنے کا طریقے
- B. تر پکانے کا طریقۃ
- C. مائکرو ویو میں پکانے کا طریقہ
- D. خشک پکانے کا طریقہ
|
2 |
مائکروں اوون میں برقی رو تبدیل ہوتی ہے. |
- A. میکرو ویو میں
- B. مائکرو ویو میں
- C. لائٹ ویو میں
- D. ویو لینتھ میں
|
3 |
اون میں ہک کرتے ہیں برتن کی اندورنی سطح اور کناروں پر چکنائی لگائی جاتی ہے تاکہ ہیک ہونے کے بعد. |
- A. تیار شدہ غذا با آسانی برتن سے نکالا جاسکے.
- B. تیار شدہ غذا کا ذایقہ بر قرار رہے
- C. تیار شدہ غذا کی غذائیت بر قرار رہے.
- D. تیار شدہ غذا کی رنگت برقرار رہے.
|
4 |
دستر خوان یا ٹرے کور ہمیشہ کس کپڑے کے ہونے چاہیں. |
- A. سوتی
- B. ریشمی
- C. باریک
- D. گہرے رنگ کے
|
5 |
بچہ ایک انسان یے |
- A. چھوٹا
- B. مکمل
- C. نامکمل
- D. بہت بڑا
|
6 |
نیپکن کا سائز عموما کتنے مربع انچ ہوتا ہے. |
|
7 |
ریفریجریٹر کو ہفتے میں کم ازکم کتنی مرتبہ فراسٹ کیا جائے. |
- A. ایک مرتبہ
- B. دو مرتبہ
- C. تین مرتبہ
- D. کئی مرتبہ
|
8 |
انڈوں کو کیک ، پیسٹری آملیٹ اور مٹھائیوں میں استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ جب انڈوں کو پھینتے ہیں تو اس میں شامل ہوجاتی ہے. |
- A. پروٹین
- B. پانی
- C. ہوا
- D. نمکیات
|
9 |
خوراک کو سٹور کرنے کے بنیادی عوامل ہیں. |
- A. خوراک کی کوالٹی
- B. خوراک کی نوعیت
- C. استعمال سے قبل زخیرہ کرنا
- D. ا، ب، ب
|
10 |
ہوم اکنامس کو بنیادی درجہ دیا جاتا ہے |
- A. سانس کا
- B. تاریخ کا
- C. آرٹ کا
- D. فلاسفی کا
|