1 |
1947 میں مسلمانوں نے پاکستان بناکر کس ملک کے تسلط سے آزادی حاصل کی. |
- A. فرانس
- B. بھارت
- C. برطانیہ
- D. امریکہ
|
2 |
ہر وہ شے جس کا تعلق گھر سے ہو اس کا بہترین استعمال |
- A. کیمسٹری کہلاتا ہے
- B. ہوم اکنامکس
- C. فزکس
- D. حیاتیات
|
3 |
پانی کے آلودہ ہونے کی وجہ سے پھیلتی ہیں. |
- A. اسہال
- B. پیچش
- C. ٹائیفائیڈ
- D. یہ سب بیماریاں
|
4 |
ہوم اکنامکس کی تعلیم ہے. |
- A. فزکس
- B. حیاتیات
- C. تخلقی آرٹ
- D. پارچہ بانی
|
5 |
خاندان معاشرے کی بنیاد ہے. |
- A. ماحول
- B. تحفظ
- C. ثقافت
- D. اکائی
|
6 |
ٹیسٹ مائلڈڈ کے مطابق ہوم اکنامکس دو لفظوں کا مجمویہ عہ ہے. |
- A. اکنامکس اور ہوم کا
- B. سائنس اور ہوم کا
- C. ہوم اور ہوم اکنامکس کا
- D. ہوم اکنامکس اور طبعیات کا
|
7 |
خاندان کی وسیع شکل کو کیا کہاجاتا ہے. |
- A. ملک
- B. قوم
- C. کمیونٹی
- D. براعظم
|
8 |
متوازن غذا کے حصول اور کیلوریز کی تعداد کے حساب رکھنے کے لیے پرھایا جاتا ہے. |
- A. فزکس
- B. کیمسٹری
- C. ریاضی
- D. بائیالوجی
|
9 |
بیشتر بیماریاں مثلا اسہال ، پیچش ، ٹائفائیڈ، یرقان اور ہیضہ وغیرہ پینے کے پانی کے کیا ہونے کی وجہ سے پھیلتی ہیں. |
- A. گندہ
- B. بھاری
- C. غیر شفاف
- D. آلودہ
|
10 |
ہوم اکنامکس کی تعلیم گھر اور خاندنی زندگی کی کن باتوں کا احاطہ کرتی ہے. |
- A. بھلائی
- B. سرگرمیوں
- C. زرائع و وسائل
- D. مقاصد
|