1 |
پیدائش کے وقت بچے کا وزن عام طور پر کتنے کلو گرام ہوتا ہے |
- A. 2.5
- B. 3.5
- C. 1.5
- D. 1.4
|
2 |
دو سال کی عمر تک بچہ کتنے الفاظ سیکھ جاتا ہے |
|
3 |
شیر خوارگی اور طفولیت کے دور کی عمر کیا ہوتی ہے. |
- A. ایک سے ڈیڑھ سال
- B. تین سے چھ سال
- C. سات سے آٹھ سال
- D. نو سے دس سال
|
4 |
بچے کے عضلات کی نشوونما ہے |
- A. ذہنی نشوونما
- B. عضلاتی نشوونما
- C. جذباتی نشوونما
- D. جسمانی نشوونما
|
5 |
ایک بالغ شخص کی دل کی ڈھرکن ہوتی ہے. |
- A. 60 مرتبہ فی منٹ
- B. 65 مرتبہ فی منٹ
- C. 72 مرتبہ فی منٹ
- D. 70 مرتبہ فی منٹ
|
6 |
زہنی نشوونما سے مراد ہے. |
- A. بچے کی جسمانی ڈھانچے کی اندرونی اور بیرونی ساخت کی نشوونما
- B. بچے کی عقل ، زہانت، یاد رکھنے اور غور و غوض کی نشو ونما
- C. بچے کے عضلات کی نشوونما
- D. بچے کی صرف جسامت کی نشو ونما
|
7 |
درمیانی بچپن کس عمر کا دور ہے. |
- A. تین سے پانچ سال
- B. چار سے آٹھ سال
- C. سات سے گیارہ سال
- D. چھ سے بارہ سال
|
8 |
جسمانی نشو ونما سے مراد ہے. |
- A. جسمانی ڈھانچے کی اندورنی اور بیرونی ساخت کی نشوونما
- B. جسمانی ڈھانچے کی صرف اندرونی نشوونما
- C. جسمانی ڈھانچے کی بیرونی نشونما
- D. سب
|
9 |
اٹھارہ ماہ کی عمر میں بچہ الفاظ بول سکتا ہے |
|
10 |
لڑکیاں کس عمر میں قد کے لحاظ سے لڑکوں سے بڑی دکھائی دیتی ہے |
|