1 |
چھ ماہ تک کی عمر کا بچہ کس سے ناواقف ہوتا ہے |
- A. جھوٹ سے
- B. لڑائی سے
- C. حسد سے
- D. خوف سے
|
2 |
انگوٹھا چوسنا شیر خوار بچوں کی ضرورت ہے. |
- A. خوشی کی
- B. غصہ کی
- C. رونے کی
- D. فطری
|
3 |
والدین کی محبت و توجہ میں کمی یا پھر دودھ جلد چھڑانے کی بنائ پر بچہ کس عادت میں مبتلا ہو جاتا ہے. |
- A. حسد
- B. انگھوٹا چوسنا
- C. جھوٹ بولنا
- D. بستر گیلا کرنا
|
4 |
تین سے بارہ سال کی عمر کے بچے بعض اوقات ایسے رویوں کا شکار ہوتے ہیں جو کسی کے لیے پریشانی کا باعث بنتے ہیں |
- A. والدین
- B. بہن بھائیوں
- C. رشتہ داروں
- D. سب کے لیے
|
5 |
بچوں میں جھوٹ بولنے کی عادت پڑتی ہے. |
- A. کسی لالچ کی وجہ سے
- B. کسی کمزوری چھپانے کےلیے
- C. نقصان ہونے کی وجہ سے
- D. الف، ب ، ج
|
6 |
بچوں کی نارمل جزباتی نشوونما کے لیے بے حد ضروری ہے. |
- A. اچھا ماحؤل
- B. محبت اور شفقت
- C. اچھی خوراک
- D. اچھی تعلیم
|
7 |
بچوں کی تربیت کےلیے اصول و ضوابط مرتب کرنے میں کس بات کی ضرورت ہوتی ہے. |
- A. لچک
- B. نرمی
- C. تنقید
- D. مستقل مزاجی
|
8 |
کسی بھی انسان کا عمل یا ردعمل جو اندرونی اور بیرونی یا زاتی تحریکوں کے نتیجے میں ظاہر ہوتا ہے. |
- A. تجسس
- B. جذبات
- C. رویہ
- D. احساس
|
9 |
کس سال کی عمر کے بچے دوسرے بچوں کے ساتھ کھیل میں تعاون کرنا شروع کر دیتے ہیں |
|
10 |
بچوں کو تنبیہ کس لیے ہونی چاہیے. |
- A. نظر انداز کرنے کے لیے
- B. توجہ کےلیے
- C. بہتری اصلاح کے لیے
- D. ناراضگی بچانے کے لیئے
|