1 |
بچوں میں تربیت مختلف مزاج کے والدین مختلف طریقوں سے کرتے ہیں جن کی اقسام ہے. |
- A. دس
- B. چھے
- C. چار
- D. تین
|
2 |
کس نے بہن بھائیوں کے مابین مقابلے، حسد کے جذبات کا ہونا لازم قرار دیا ہے |
- A. برائینٹ
- B. کروکن برگ
- C. الفریڈ ایڈلر
- D. ایرکسن
|
3 |
فرویڈ کے مطابق" ایسے والدین جو بچوں کی پرورش حد سے زیادہ توجہ، پیار تحفظ اور محتاط سے کرتے ہین وہ بچے جذباتی نفسیاتی طور پر کیا ہوجاتے ہیں. |
- A. خود اعتمادی
- B. خود انحصار
- C. باغی
- D. دست نگر
|
4 |
غفلت شعار والدین جذباتی طور پر ہوتے ہیں |
- A. خوش
- B. پریشان
- C. لاپرواہ
- D. بے لچک
|
5 |
استحصال بالجبر سے مراد ہے. |
- A. بچوں سے جبر و تشدد
- B. بچوں سے نفرت
- C. بچوں سے مشقت
- D. بچوں سے محبت
|
6 |
بہن بھائیوں کے درمیان مقابلے اور حسد کے جزبات کیا ہیں. |
- A. لازم
- B. غیر ضروری
- C. خوشگوار
- D. مثبت
|
7 |
ایک ماہر نفسیات کے مطابق" بچپن میں بہن بھائیوں کا ساتھ ایک ایسا تجربہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں. اس کا نام ہے. |
- A. الفریڈ ایڈلر
- B. ایرکسن
- C. کروکن برگ
- D. برائینٹ
|
8 |
والدین کا اہم ترین فریضہ ہے. |
- A. رشتے داروں کی رہنمائی کرنا
- B. معاشرے میں افراد کی رہنمائی کرنا
- C. بچوں کی تربیت دینا
- D. بچوں پر سختی کرنا
|
9 |
بچوں کی تربیت کس کا اہم ترین فریضہ ہے |
- A. اساتذہ کا
- B. دوستوں کا
- C. والدین کا
- D. بہن بھائیوں کا
|
10 |
بچے اپنے عمر عمروں کے ساتھ کھیلتے وقت کیا اثر لیتے ہیں |
- A. چڑچڑے ہو جاتے ہیں
- B. نفسیاتی دباؤ محسوس کرتے ہیں
- C. زیادہ سیکھتے ہیں
- D. تعلیمی کامیابی سے دور ہوجاتے ہیں
|