1 |
افقی خطوط اساس دلاتے ہیں |
- A. چوڑائی کا
- B. لمبائی کا
- C. موٹا ہونے کا
- D. پتلے ہونے کا
|
2 |
کیلشیم کا بہتری جزو ہے. |
- A. گوشت
- B. دالیں
- C. پھل
- D. دودھ
|
3 |
جنگ فوڈز کس چیز سے بھر پور ہوتی ہے. |
- A. غذائی قدر
- B. چکنائی
- C. غذائی اجزا
- D. وٹامن اور نمکیات
|
4 |
حرارت ناپنے کی اکائی ہے. |
- A. کیلوری
- B. میٹر
- C. نیوٹن
- D. سینٹی میٹر
|
5 |
ماہرین غذائیت نے زرائع کے لحاظ سے اشیاء خوردنی کو کتنے بنیادی گروہوں میں تقسیم کیا گیا ہے. |
- A. پانچ
- B. چار
- C. نو
- D. دس
|
6 |
دودھ اور دودھ سے بنی ہوئی غذا میں غذائی اجزا شامل ہیں. |
- A. پوٹاشیم، وٹامن بی، وٹامن سی
- B. کیلشیم، فاسفورس، وٹامن اے
- C. کاربوہائیڈریٹس
- D. بی کمپلیکس ، آئرن
|
7 |
چوری کا ایک وجہ یہ بھی ھے کا بچہ اپنا بدلہ لینا چاہتا ہے |
- A. ماں باپ سے
- B. بہن بھاہیوں سے
- C. سکول سے
- D. اساتذہ سے
|
8 |
تین سے پانچ سال کے بچے کی جسمانی نشوونما ہوتی ھے |
- A. نہایت تیزی سے
- B. آہستگی سے
- C. کم
- D. بالکل نہیں
|
9 |
لڑکوں کو روزانہ کتنی یومیہ کلوریز درکار ہوتی ہے. |
- A. 2200 سے 2500 تک
- B. 2400 ستے 2800 تک
- C. 3000 سے 3400 تک
- D. 3500 سے 4500 تک
|
10 |
ائرن کی یومیہ ضرورت پوری کرنے کے لیے حاملہ خواتین کو استعمال کرنا چاہیے. |
- A. گوشت
- B. دالیں
- C. کلیجی ، انڈے گوشت
- D. پھل اور سبزیاں
|