1 |
گیسوں کے ذرات کی حرکت ہے- |
- A. سرکلر موشن
- B. رینڈم موشن
- C. لینیئر موشن
- D. روٹیٹیری موشن
|
2 |
گاڑی کی بریک لگانے پر ایکسلریشن ہوگا- |
- A. مثبت
- B. کوئی فرق نہیں
- C. منفی
- D. صفر
|
3 |
زمین کی گریوی ٹیشنل فورس غائب ہوجاتی ہے- |
- A. 64000 کلو میٹر
- B. لامحدود فاصلہ پر
- C. 42300 کلومیٹر پر
- D. 1000 کلو میٹر پر
|
4 |
ایلومینیم کا میلٹنگ پوائنٹ ہے- |
- A. 660°C
- B. 650°C
- C. 640°C
- D. 630°C
|
5 |
ایک نوری سال فاصلہ روشنی کتنے سال میں طے کرتی ہے- |
- A. 1سال
- B. 2 سال
- C. 3 سال
- D. 4 سال
|
6 |
حرارت مخصوصہ کا یونٹ ہے- |
- A. N/m2
- B. j Kg-1K-1
- C. j mKg/K
- D. j Kg K
|
7 |
ایک 20 گرام ماس کی گولی جس کی ولاسٹی بندوق کی نالی سے نکلتے وقت ms 100 ہے بندوق کے ریکوئل کی ولاسٹی ہوگی اگر اس کا ماسkg 5 ہے- |
- A. 0.2- m/s
- B. 0.3 m/s
- C. 0.4- m/s
- D. 0.5- m/s
|
8 |
نائڑوجن کا میلٹنگ پوائنٹ ہے- |
- A. -208
- B. -209
- C. -210
- D. -211
|
9 |
فاصلہ ایک مقدار ہے- |
- A. ویکٹر
- B. سکیلر
- C. دونوں
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
10 |
کسی جسم کے یونٹ ایریا پر عمودا لگائی گئی فورس کہلاتی ہے- |
- A. والیوم
- B. پریشر
- C. انرجی
- D. ڈینسٹی
|