1 |
ٹائر اور گیلا روڈ کے درمیان فرکشن ہے- |
- A. 0.5
- B. 0.4
- C. 0.3
- D. 0.2
|
2 |
مندرجہ ذیل میں سے کس کی غیر موجودگی میں نیوٹن کے پہلے قانون موشن کا اطلاق ہوتا ہے؟ |
- A. فورس
- B. نیٹ فورس
- C. فرکشن
- D. مومینٹم
|
3 |
ہورکرافٹ جہاز ہیں- |
- A. بہت بڑے
- B. بہت چھوٹے
- C. درمیانے
- D. بہت سپیڈ والے
|
4 |
رولنگ فرکشن کی مقدار سلائیڈنگ فرکشن کے مقابلے میں کم ہوتی ہے- |
- A. 10 گنا
- B. 20 گنا
- C. 50 گنا
- D. 100 گنا
|
5 |
جب گھوڑا گاڑی کو کھینچتا ہے تو ایکشن کس پر ہوتا ہے |
- A. گاڑی پر
- B. زمین پر
- C. گھوڑے پر
- D. زمین اور گاڑی پر
|
6 |
ماس کا یونٹ ہے- |
|
7 |
کسی جسم کی سرکلر راستہ پر موشن کو کہتے ہیں- |
- A. لیئر موشن
- B. وائبریڑی موشن
- C. سرکلر موشن
- D. روٹیٹری موشن
|
8 |
ٹائر اور خشک روڈ کے درمیان فرکشن ہے- |
|
9 |
کسی جسم میں اس کے ماس اور ولاسٹی کی وجہ سے موشن کی مقدار کہلاتی ہے- |
- A. فورس
- B. ورک
- C. مومینٹم
- D. انرشیا
|
10 |
مومینٹم کیسی مقدار ہے- |
- A. سکیلر
- B. ویکڑ
- C. بڑی
- D. منفی
|