1 |
ولاسٹی کا یونٹ ہے- |
- A. m/s
- B. m/s2
- C. km/s
- D. km/s2
|
2 |
اگر ولاسٹی بڑھ رہی ہوتو ایکسلریشن ہوگا- |
- A. مثبت
- B. منفی
- C. صفر
- D. مستقل
|
3 |
فاصلہ ٹائم گراف پر ٹائم ایکسز کے پیرالل خط مستقیم ظاہر کرتا ہے کہ جسم |
- A. کونسٹنٹ سپیڈ سے حرکت کررہا ہے
- B. ریسٹ میں ہے
- C. ویری ایبل سپیڈ سے حرکت کررہا ہے
- D. موشن میں ہے
|
4 |
ایک مینار کی چوٹی سے ایک پھتر کا ٹکڑا گرایا گیا اسے زمین پر پہنچنے میں 5 سیکنڈ لگے-مینار کی بلندی ہوگی- |
- A. h = 110 m
- B. h = 115 m
- C. h = 120 m
- D. h = 125 m
|
5 |
کی قیمت ہوتی ہے-g |
- A. 9.4 میٹر فی سیکنڈ
- B. 9.6 میٹر فی سیکنڈ
- C. 9.7 میٹر فی سیکنڈ
- D. 9.8 میٹر فی سیکنڈ
|
6 |
اگر کوئی جسم اپنے اردگرد کے لحاظ سے اپنی پوزیشن تبدیل کرے کہلاتا ہے- |
- A. ریسٹ
- B. موشن
- C. ایکسلریشن
- D. کوئی نہیں
|
7 |
اپنے ایکسز کے گرد جسم کی موشن کہلاتی ہے- |
- A. سرکلر موشن
- B. روٹیشنل موشن
- C. وائبریٹری موشن
- D. رینڈم موشن
|
8 |
ولاسٹی کا یونٹ ہے- |
- A. ms-1
- B. ms-2
- C. m
- D. m2
|
9 |
----------=S |
- A. V+t
- B. t/v
- C. v/t
- D. vt
|
10 |
ولاسٹی فورس ٹارک کونسی مقداریں ہیں- |
- A. سکیلرز
- B. ویکٹرز
- C. موشن
- D. ایکسلریشن
|