1 |
ایلاسٹک لمٹ کے اندر کسی بھی جسم میں پیدا شدہ سٹرین اس پر لگائی جانے والی سٹریس کے ڈائریٹکلی پروپوشنل پوتا ہے یہ قانون ہے- |
- A. ہک کا
- B. چارلس کا
- C. ارشمیدس کا
- D. پاسکل کا
|
2 |
وہ اشیا جن کی مخصوص اشکال اور والیوم ہوں کہلاتی ہیں- |
- A. ٹھوس
- B. مائع
- C. گیس
- D. پلازما
|
3 |
فوم کی ڈینسٹی ہے- |
|
4 |
ایلاسٹک لمٹ لے اندر سٹریس ڈائریکٹلی پرپوشنل ہوتی ہے کے- |
- A. ایریا
- B. سٹرین
- C. والیوم
- D. فورس
|
5 |
مادہ کی کون سی حالت میں مالیکیولز اپنی پوزیشن نہیں چھوڑتے؟ |
- A. ٹھوس
- B. مائع
- C. گیس
- D. پلازما
|
6 |
سٹریس اور سٹرین کی نسبت کو کہتے ہیں- |
- A. ینگز ماڈولس
- B. ایلاسٹیسٹی
- C. فورس
- D. ان پٹ
|
7 |
پانی کا بیرومیٹر بنانے کے لیے شیشے کی ٹیوب کی لمبائی اندازا کتنی ہونی چاہیے؟ |
- A. 0.5 m
- B. 1 m
- C. 2.5 m
- D. 11 m
|
8 |
پریشر کے یونٹ کو.........کہتے ہیں- |
- A. ہک
- B. پاسکل
- C. نیوٹن
- D. ینگ
|
9 |
کسی گیس کا پریشر اس کے اور اس کی مقدار پر مخحصر ہوتا ہے- |
- A. ولاسٹٰی
- B. ڈینسٹی
- C. والیوم
- D. ٹمپریچر
|
10 |
شیشہ کی ڈینسٹی ہے- |
- A. 2400
- B. 2500
- C. 2600
- D. 2700
|