1 |
نٹ کو کسنے کے لیے ٹارک کی سمت ہوتی ہے- |
- A. کلاک وائز
- B. اینٹی کلاک وائز
- C. کوئی سمت نہیں
- D. کوئی نہیں
|
2 |
فورس کی لائن اور ایکسز آف روٹیشن کا درمیانی عمودی فاصلہ کہلاتا ہے- |
- A. ایکسز آف روٹیشن
- B. رجڈ باڈی
- C. مومینٹم
- D. مومنٹ آرم
|
3 |
ایکوی لبریم کی دوسری شرط ہے- |
- A. ΣF = 0
- B. Στ = 0
- C. ΣFx = 0
- D. ΣFy = 0
|
4 |
Cos θ = _______ |
- A. قاعدہ/عمود
- B. عمود/وتر
- C. وتر/عمود
- D. قاعدہ/وتر
|
5 |
کسی جسم میں روٹیشن پیدا ہونے کا انحصار کتنی چیزوں پر ہے- |
- A. چار
- B. تین
- C. دو
- D. پانچ
|
6 |
جب ایکوی لبریم کی دوسری شرط پوری ہوجائے تو جسم میں کونسا ایکسلریشن پیدا نہیں ہوتا ہے- |
- A. لی نیئر
- B. یونیفارم
- C. اینگولر
- D. تینوں غلط ہیں
|
7 |
کسی ویکٹر کے عمودی کمپونینٹس کی تعداد ہوتی ہے: |
|
8 |
دو برابر مگر مخالف متوازی فورسز کسی جسم کے علیحدہ علیحدہ پوائنٹس پر عمل پیرا ہوں تو وہ--------بناتی ہیں- |
- A. ٹارک
- B. پیرالل فورسز
- C. کپل
- D. ان لائک پیرالل فورسز
|
9 |
Sin 45°=_______ |
- A. 0.505
- B. 0.606
- C. 0.707
- D. 0.808
|
10 |
Sin 90°=_______ |
|