1 |
نسیم بری چلتی ہے- |
- A. رات کے وقت سمندر سے خشکی کی طرف
- B. دن کے وقت سمندر سے خشکی کی طرف
- C. رات کے وقت خشکی سے سمندر کی طرف
- D. دن کے وقت خشکی سے سمندر کی طرف
|
2 |
انتقال حرارت کا وہ طریقہ جو مالیکیولز کی گرم جگہ سے سرد جگہ کی جانب موومنٹ سے عمل میں آتا ہے-کہلاتا ہے- |
- A. کنویکشن
- B. کنڈکشن
- C. ریڈی ایشن
- D. کوئی نہیں
|
3 |
برف کی تھرمل کنڈیکٹویٹی ہے- |
- A. 1.9
- B. 1.8
- C. 1.7
- D. 1.6
|
4 |
سیال اشیا میں حرارت کس طریقہ سے منتقل ہوتی ہے؟ |
- A. کنویکشن
- B. کنڈکشن
- C. ریڈی ایشن
- D. سبلیمیشن
|
5 |
آئرن کی تھرمل کنڈیکٹویٹی ہے- |
|
6 |
پانی کی تھرمل کنڈیکٹویٹی ہے- |
- A. 0.59
- B. 0.60
- C. 0.61
- D. 0.62
|
7 |
مصنوعی اندرونی چھت لگانے کا مقصد ہوتا ہے: |
- A. چھت کی اونچائی کم کرنا
- B. چھت کو صاف کرنا
- C. کمرے کو ٹھنڈا کرنا
- D. چھت کو انسولیٹ کرنا
|
8 |
ربڑ کی تھرمل کنڈیکٹویٹی ہے- |
- A. 0.4
- B. 0.3
- C. 0.2
- D. 0.1
|
9 |
کنویکشن کے ذریعے سے انتقال حرارت کا سبب ہے: |
- A. مالیکیولز کی موشن
- B. مالیکیولز کی زیریں جانب موشن
- C. مالیکیولز کی بالائی جانب موشن
- D. مالیکیولز کی آزادانہ موشن
|
10 |
انتقال حرارت کا وہ طریقہ جس میں حرارت ایک جگہ سے دوسری جگہ ویوز کی صورت میں سفر کرتی ہے- |
- A. کنویکشن
- B. کنڈکشن
- C. ریڈی ایشن
- D. کوئی نہیں
|