1 |
کنڈکشن میں کی انرجی بڑھ جاتی ہے- |
- A. پروٹان
- B. الیکڑون
- C. نیوٹران
- D. تینوں کی
|
2 |
لیڈ کی ویپورائزیشن کی مخفی حرارت ہے |
- A. 857
- B. 858
- C. 859
- D. 860
|
3 |
کس جسم کے ٹمپریچر کی پیمائش کے لیے استعمال ہونے والا آلہ کہلاتا ہے- |
- A. مانومیڑ
- B. بیرومیڑ
- C. تھرما میڑ
- D. نینو میڑ
|
4 |
نائڑوجن کا میلٹنگ پوائنٹ ہے- |
- A. -208
- B. -209
- C. -210
- D. -211
|
5 |
تھرما میٹرز میں کتنے ریفرنس پوائنٹ لگائے جاتے ہیں؟ |
- A. دو
- B. چار
- C. چھہ
- D. تین
|
6 |
حرارت مخصوصہ کا یونٹ ہے- |
- A. N/m2
- B. j Kg-1K-1
- C. j mKg/K
- D. j Kg K
|
7 |
آکسیجن کی ویپورائزیشن کی مخفی حرارت ہے- |
- A. 210
- B. 209
- C. 208
- D. 207
|
8 |
کسی شے کی حرارت مخصوصہ حرارت کی وہ مقدار ہے جو اس -------کلوگرام ماس میں 1 کیلون ٹمپریچر کی تبدیلی لانے کے لیے درکار ہو |
- A. 1 کلو گرام
- B. 2 کلو گرام
- C. 3 کلو گرام
- D. 4 کلو گرام
|
9 |
سیلسیس ٹمپریچر کو ظاہر کیا جاتا ہے- |
|
10 |
کیلون ٹمپریچر کو ظاہر کیا جاتا ہے- |
|