1 |
مصنوعی سیارے گریوی ٹیشنل فورس کی وجہ یونیفارم کے ساتھ مختلف مداروں میں گردش کرتے ہیں- |
- A. ولاسٹی
- B. سپیڈ
- C. ایکسلریشن
- D. فورس
|
2 |
زمین کی سطح کے قریب گریوی ٹیشنل فیلڈ کی طاقت ہے- |
- A. 120 Nkg-1
- B. 20 Nkg-1
- C. 10 Nkg-1
- D. 20 N
|
3 |
چاند زمین سے -------فاصلے پر ہے- |
- A. 350000 km
- B. 360000 km
- C. 370000 km
- D. 380000 km
|
4 |
جیوسٹیشنری آربٹ جن میں کمیونیکیشن سیٹلائٹ گردش کرتے ہیں ان کی بلندی سطح زمین سے ہوتی ہے- |
- A. 850 km
- B. 1000 km
- C. 6،400 km
- D. 42،300 km
|
5 |
کمیونیکیشن سیٹلائٹس زمین کے گرد اپنی ایک گردش مکمل کرتا ہے- |
- A. 12 گھنٹوں میں
- B. 18 گھنٹوں میں
- C. 24 گھنٹوں میں
- D. 36 گھنٹوں میں
|
6 |
کی قیمت سطح زمین سے زمین کے ریڈیش کے مساوی بلندی پر ہوجاتی ہے-g |
- A. 2g
- B. 1/2g
- C. 1/3g
- D. 1/4g
|
7 |
مشتری پر قیمت ہے-g |
- A. 23.94
- B. 24.94
- C. 25.94
- D. 26.94
|
8 |
گریوی ٹیشنل ایکسلریشن کی قیمت ہوتی ہے- |
- A. 9.8 m/s-2
- B. 9.8 m/s-1
- C. 9.8 m2/s
- D. 9.6 m/s-2
|
9 |
مرکری کی قیمت ہے-g |
- A. 5.7
- B. 4.7
- C. 3.7
- D. 2.7
|
10 |
مریخ پر قیمت ہے-g |
- A. 2.73
- B. 3.73
- C. 4.73
- D. 5.73
|