1 |
کسی جسم کی پوزیشن کی وجہ سے ورک کرنے کی صلاحیت کو کہتے ہیں- |
- A. K.E
- B. P.E
- C. S.E
- D. W.E
|
2 |
ورک کا کلیہ = -------- |
- A. فاصلہ + فورس
- B. فورس × ولاسٹی
- C. فاصلہ × ایکسلریشن
- D. فاصلہ × فورس
|
3 |
جسمانی حرکات کے لیے ضروری ہے- |
- A. کیمیکل انرجی
- B. مکینیکل انرجی
- C. الیکڑیکل انرجی
- D. حرارتی انرجی
|
4 |
روشنی کی سپیڈ ہے- |
- A. x 108 m/s 2
- B. 3 x 108 m/s
- C. 4 x 108 m/s
- D. 5 x 108 m/s
|
5 |
بیڑیوں اور جنریڑز سے حاصل ہوتی ہے- |
- A. مکینیکل انرجی
- B. لائٹ انرجی
- C. ہیٹ انرجی
- D. الیکڑیکل انرجی
|
6 |
اگر فورس اور ڈسپلیسمنٹ دونوں باہم ہوں تو ایسی صورت میں ورک صفر ہوگا- |
- A. متوازی
- B. عمودا
- C. ترچھے
- D. سیدھے
|
7 |
ورک کے لیے کتنی شرائط کا پورا ہونا ضروری ہے؟ |
- A. دو
- B. چار
- C. چھ
- D. تین
|
8 |
انرجی کی کتنی بنیادی قسمیں ہیں؟ |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
9 |
روشنی سے پیدا ہونے والی انرجی کو کہتے ہیں- |
- A. لائیٹ
- B. ہیٹ
- C. ساونڈ
- D. الیکڑیکل
|
10 |
Fy =_____ |
- A. Fdcosθ
- B. Fdsinθ
- C. Ftanθ
- D. Fsinθ
|