1 |
شے کی مقدار کی علامت ہے- |
|
2 |
نا تجربہ کاری سے ہونے والی غلطی کو کیا کہتے ہیں- |
- A. شخصی غلطی
- B. بے قاعدہ غلطی
- C. باقاعدہ غلطی
- D. تینوں
|
3 |
فزکس کی کتنی شاخیں ہیں- |
- A. چار
- B. پانچ
- C. سات
- D. نو
|
4 |
کسی اینٹ کی خصوصیات کو متعین کرنے کے لیے پیمائش کرنی پڑتی ہے- |
- A. لمبائی
- B. چوڑائی
- C. اونچائی
- D. تینوں چیزوں کی
|
5 |
ورک کا یونٹ ہے- |
- A. پاسکل
- B. میٹر فی سیکنڈ
- C. نیوٹن
- D. جول
|
6 |
روشنی کے طبعی مظاہرے سے تعلق رکھنے والی فزکس کی شاخ کہلاتی ہے- |
- A. تھرموڈائنامکس
- B. پلازمہ فزکس
- C. روشنی
- D. نیوکلیئر فزکس
|
7 |
کسی پیمائش میں صحیح طور پر معلوم ہندسے کہلاتے ہیں- |
- A. نمایاں ہندسے
- B. مشکوک ہندسے
- C. دونوں
- D. تینوں غلط ہیں
|
8 |
لمبائی،ماس،وقت،ٹمپریچر،کرنٹ اور روشنی کی شدت مقداریں ہیں- |
- A. طبعی
- B. ماخوذ
- C. بنیادی
- D. غیر طبعی
|
9 |
موٹر کاریں کیسے حرکت کرتی ہیں اس سوال کا جواب ملتا ہے؟ |
- A. کیمسٹری میں
- B. بائیولوجی میں
- C. فزکس میں
- D. ریاضی میں
|
10 |
الیکڑک چارج کا یونٹ ہے- |
- A. جول
- B. ایمپیئر
- C. کولمب
- D. نیوٹن
|