1 |
سوفٹ ڈرنکس میں گیس حل کی جاتی ہے |
- A. کم دباؤ پر
- B. زیادہ دباؤ پر
- C. کم درجہ حرارت پر
- D. زیادہ درجہ حرارت پر
|
2 |
دو جڑے ہوئے ایٹمز کےنیوکلیائی کے درمیان فاصلے کے نصف کو اس ایٹم کا کہتے ہیں |
- A. اٹامک محیط
- B. اٹامک وتر
- C. اٹامک ریڈیس
- D. اٹامک قطر
|
3 |
گروپ سات کی ویلنسی ہے |
|
4 |
ڈیوٹریم ان میں سے کیا بنانے کے لئے استعمال ہوتا ہے ؟ |
- A. لائٹ واٹر
- B. ہیوی واٹر
- C. سوفٹ واٹر
- D. ہارڈ واٹر
|
5 |
اولینڈراورنیر نے جس ایٹمی ماس سکیل کا نظریہ پیش کیا |
- A. 1957 ء
- B. 1955 ء
- C. 1958 ء
- D. 1956 ء
|
6 |
ٹرانزیشن عناصر کہلاتے ہیں |
- A. موصل
- B. غیر دھاتیں
- C. موٹلائڈز
- D. دھاتیں
|
7 |
کسی مرکب کے فارمولا یونٹ کا اوسط ماس جسے a.m.u میں ظاہر کیا جائے کہلاتا ہے |
- A. فارمولا ماس
- B. ایٹمی ماس
- C. مالیکیولر ماس
- D. گرام مالیکیولر ماس
|
8 |
وہ مرکبات جن میں آئنی بانڈ ہو کہلاتے ہیں |
- A. آئنی مرکبات
- B. کوویلنٹ مرکبات
- C. اے اور بی
- D. کوئی نہیں
|
9 |
غیر دھاتوں میں ٹھوس کی مثال |
- A. فاسفورس
- B. سلیئر
- C. برومین
- D. اے اور بی
|
10 |
کسی مرکب میں مالیکیول جس مخصوص نسبت سے ملتے ہیں |
- A. ماس
- B. والیوم
- C. اے اور بی
- D. کوئی نہیں
|