1 |
نیو کلیس کا زیادہ تر ماس مشتمل ہے |
- A. پروٹان
- B. نیوٹران
- C. الیکٹرون
- D. نیو کلیس
|
2 |
ٹیکنیٹیم جس کی تشخیص کے لئے استعمال ہوتا ہے |
- A. فریکچر
- B. ہیلنگ
- C. اے اور بی
- D. کوئی نہیں
|
3 |
جو ایٹم کا حصہ ہے |
- A. نیو کلیس
- B. بیرونی حصہ
- C. کوئی نہیں
- D. اے اور بی
|
4 |
شیل میں الیکٹران کی تعداد ہے- L |
|
5 |
آئسو ٹوپ کتنی مقدار میں پایا جاتا ہے-C-12 |
- A. 96.9%
- B. 97.6%
- C. 98.9%
- D. 99.7%
|
6 |
نیو کلیس واقع ہے |
- A. ایٹم کا مرکز
- B. ایٹم کے دائیں طرف
- C. ایٹم کے بائیں طرف
- D. کوئی خاص نہیں
|
7 |
ان میں سے کس کے نتیجے میں پرٹون کی دریافت ہوئی؟ |
- A. کیتھوڈ ریز
- B. کینال ریز
- C. ایکس ریز
- D. الفاریز
|
8 |
جب یورینیم 235 ٹوٹتا ہےتو اس سے پیدا ہوتے ہیں |
- A. الیکٹرونز
- B. نیوٹرونز
- C. پروٹونز
- D. کچھ بھی نہیں
|
9 |
گولڈ شیٹ کی موٹائی ہے |
- A. 0.00004dm
- B. 0.00004cm
- C. 0.0004mm
- D. 0.0004pm
|
10 |
ان میں سے کون ساشیل تین سب شیلز پر مشتمل ہے |
- A. O شیل
- B. N شیل
- C. L شیل
- D. M شیل
|