1 |
ایٹمز کی الیکڑونک کنفگریشن کو مدنظر رکھتے ہوئے درج میں دئیے گئے اٹامک نمبر والے ایٹمز میں کون سا ایٹم سب سے زیادہ مستحکم ہو گا |
|
2 |
برف پانی کے اوپر کیوں تیرتی ہے ؟ |
- A. برف پانی سے کثیف ہے
- B. برف کی ساخت کرسٹلائن ہوتی ہے
- C. پانی برف سے کثیف ہے
- D. پانی کے مالیکیول بے ترتیبی سے حرکت کرتے ہیں
|
3 |
ٹرپل کو ویلینٹ پانڈ میں کتنے الیکٹرون حصہ لیتےہیں |
- A. آٹھ
- B. چھ
- C. چار
- D. صرف تین
|
4 |
وہ مرکبات جن میں آئنی بانڈ ہو کہلاتے ہیں |
- A. آئنی مرکبات
- B. کوویلنٹ مرکبات
- C. اے اور بی
- D. کوئی نہیں
|
5 |
جو آئنی مرکبات کی خوبی نہیں ہے |
- A. مخصوص اور سخت
- B. کم اڑنے کی صلاحیت
- C. کم B.P اور M.P
- D. تمام
|
6 |
کوویلنٹ بانڈ نتیجہ ہے |
- A. الیکٹرونز کے عطیہ پر
- B. الیکٹرونز کی ایکسیپٹنس
- C. الیکٹرونز کے شیئرنگ کا
- D. الیکٹرونز میں ریپلسو فورس کا
|
7 |
جس کی کثافت سب سے زیادہ ہے |
- A. مالیکیولر سولڈ
- B. کوویلنٹ سولڈ
- C. آئنی سولڈ
- D. کوئی نہیں
|
8 |
جب ایٹم الیکٹران حاصل کرتا ہے تو ہو جاتا ہے |
- A. بڑا
- B. چھوٹا
- C. مستقل
- D. کوئی نہیں
|
9 |
آئنی مرکبات جن پر مشتمل ہوتے ہیں |
- A. دوسمتی پر
- B. تین سمتی پر
- C. ایک سمتی پر
- D. کوئی نہیں
|
10 |
جب کسی دھات میں آزادانہ گھومنے والے الیکٹرانز اور اسے نیو کلیائی کے درمیان کشش کی قوت وجود میں آئے کہلاتا ہے |
- A. کیمیائی بانڈ
- B. آئنی بانڈ
- C. کوویلنٹ بانڈ
- D. میٹلک بانڈ
|