1 |
بلحاظ والیوم، محلول کے 100 حصوں میں منحل کے والیوم کو کہتے ہیں |
- A. ماس ماس فیصد
- B. ماس والیوم فیصد
- C. والیوم ماس فیصد
- D. والیوم والیوم فیصد
|
2 |
منحل اور مول کی فیصد مقدار کتنے طریقوں سے ظاہر کی جاتی ہے |
|
3 |
درج زیل میں سے کونسا ہیٹروجینیس مکسچر ہے؟ |
- A. ملک(دودھ)
- B. روشنائی
- C. ملک آف میگنیشیا
- D. شوگر کا سلوشن
|
4 |
ان میں سے کون سا سلوشن ٹھوس مائع ہے؟ |
- A. پانی میں شوگر
- B. مکھن
- C. پانی میں نمک
- D. کہر
|
5 |
نان پولر کا نان پولر میں حل ہونا کہلاتا ہے |
- A. لائیک کا لائیک میں ہونا
- B. لائیک کا ان لائیک میں حل ہونا
- C. اےاور بی
- D. ان لائیک کا لائیک حل ہونا
|
6 |
ناحل پذیر شے کے ذرات کا پانی میں معلق ہونا کہلاتا ہے |
- A. سسپنشن
- B. محلول
- C. کولائڈل محلول
- D. ٹربڈ محلول
|
7 |
جب محلل منحل کی مزید مقدار کو حل نہیں کر سکتا بلکہ نیچے بیٹھنا شروع ہو جاتا ہے تو کہلاتا ہے |
- A. ٹرو سلوشن
- B. رئیل سلوشن
- C. غیر سیر شدہ محلول
- D. شیر شدہ محلول
|
8 |
جس کی طرح محلول کی طبعی حالت ایک جیسی ہوتی ہے |
- A. محلول
- B. محلل
- C. منحل
- D. غیر سیر شدہ محلول
|
9 |
کنسنٹریشن کی کی نسبت ہے: |
- A. سولوینٹ سےسولیوٹ کی
- B. سولیوٹ سے سلوشن کی
- C. سولوینٹ سے سلوشین کی
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
10 |
محلول میں نسبت کے دونوں حصے جس میں دئیے جاتے ہیں |
- A. ماس
- B. والیوم
- C. مول
- D. تمام
|