1 |
آئسوتھرم کا مطلب ہے |
- A. ایک جیسا پریشر
- B. ایک جیسا والیوم
- C. ایک جیسا ٹمپریچر
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
2 |
موم بتی کے جلنے میں ٹھوس ہے |
- A. بمبز
- B. CO2
- C. ہائڈروکاربنز
- D. O2
|
3 |
مائع کی سطح پر جتنی مالیکیولز زیادہ ہونگے کنڈن سیشن کی شرح اتنی ہو گی |
- A. زیادہ
- B. کم
- C. مستقل
- D. کوئی نہیں
|
4 |
میتھین کا مالیکیولرماس ہے |
|
5 |
ٹھوس پارٹیکلز میں ان میں سے کون سی موشن پائی جاتی ہے ؟ |
- A. روٹیشنل موشن
- B. وائبریشنل موشنل
- C. ٹرانسلیشنل موشن
- D. ٹرانسلیشنل اور وائبریشنل
|
6 |
عمل تبخیر سے پیدا ہوتی ہے |
- A. گرمی
- B. مرطوبیت
- C. ٹھنڈک
- D. کوئی بھی نہیں
|
7 |
عمل تبخیر سے ٹھنڈک سے پیدا ہوتی ہے کیونکہ |
- A. مائع کے مالیکیولز حرارت جذب کرتے ہیں
- B. مائع کے مالیکیول حرارت خارج کرتے ہیں
- C. اے اور بی
- D. کوئی نہیں
|
8 |
خوشبو کے پھیلنے کا عمل ہے |
- A. تراوش
- B. نفوذ
- C. فیوژن
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
9 |
پلاسٹک ، گلاس، ربڑ جس کی مثالیں ہیں |
- A. امارفس سولڈ
- B. کرسٹلائن سولڈ
- C. مالیکیولر سولڈ
- D. آئیونک سولڈ
|
10 |
فریزنگ پوائنٹ پر ان میں سے کون سے ڈائنا مک ایکولبریم میں ہوتے ہیں |
- A. گیس اور ٹھوس
- B. مائع اور گیس
- C. مائع اور ٹھوس
- D. یہ تمام
|