1 |
اگر کسی محلول میں محلل کی مقدار منحل سے کم ہو تو وہ محلول کہلاتا ہے |
- A. ڈائیلوٹ محلول
- B. مرتکز محلول
- C. رئیل سلوشن
- D. ٹرو سلوشن
|
2 |
اگر سولیوٹ، سولیوٹ فورسز، سولیوٹ، سولوینٹ فورسز سے زیادہ مضبوط ہوں تو سولیوٹ. |
- A. بلاتا مل حل ہو جاتا ہے
- B. حل نہیں ہوتا
- C. آہستہ سے حل ہوتا ہے
- D. حل ہوتا ہے اور رسوب (Precipitates) بنتے ہیں
|
3 |
ان میں سے کس سلوشن میں پانی زیادہ ہوتاہے |
- A. 2M
- B. 1M
- C. 0.5M
- D. 0.25M
|
4 |
ٹنڈل ایفیکٹ کا مظاہرہ کرتا ہے |
- A. شوگرکا سلوشن
- B. پینٹس
- C. جیلی
- D. چاک کا سلوشن
|
5 |
مائع میں گیس کی حل پذیری کا انحصار ہے |
- A. منحل منحل فورسز پر
- B. منحل، محلل فورسز پر
- C. اے اور بی
- D. محلل محلل فورسز پر
|
6 |
درج زیل میں سے کونسا ہیٹروجینیس مکسچر ہے؟ |
- A. ملک(دودھ)
- B. روشنائی
- C. ملک آف میگنیشیا
- D. شوگر کا سلوشن
|
7 |
اگرکسی محلول میں محلل کی مقدار منحل سے زیادہ ہو تو محلول کہلاتا ہے |
- A. ڈائیلوٹ محلول
- B. مرتکز محلول
- C. رئیل سلوشن
- D. ٹرو سلوشن
|
8 |
ٹنڈل ایفیکٹ کس وجہ سے ہے؟ |
- A. روشنی کی شعاعوں کے منتشر نہ ہونے کی وجہ سے
- B. روشنی شعاعوں کے رکنے وجہ سے
- C. روشنی کی شعاعوں کےگزرنے کی وجہ سے
- D. روشنی کے منتشر ہونے کی وجہ سے
|
9 |
بلحاظ ماس، محلول کے 100 حصوں میں منحل کا والیوم کہلاتا ہے |
- A. ماس ماس فیصد
- B. ماس والیوم فیصد
- C. والیوم ماس فیصد
- D. والیوم والیوم فیصد
|
10 |
چینی، نمک اور دوسرے نمکیات جن کی مثالیں ہیں |
- A. منحل
- B. محلل
- C. محلول
- D. کوئی نہیں
|