1 |
کیمیائی عاملیت کا انحصار اس پر ہے کہ |
- A. الیکٹران خارج کرنا
- B. الیکٹران جزب کرنا
- C. الیکٹران خارج اور جذب کرنا
- D. پہلے خارج ہر جذب کرنا
|
2 |
سونے کا خالص پن جس میں ماپا جاتا ہے |
- A. ملی گرامز
- B. گرامز
- C. کیرٹ
- D. تمام
|
3 |
فلورین کا رنگ ہے |
- A. زرد
- B. سبزی مائل زرد
- C. براؤن
- D. گہری، بنفشی
|
4 |
نرم دھاتیں جس گروپ میں ہیں |
- A. IA
- B. IIA
- C. IIIA
- D. IA اور IIA
|
5 |
چاندی کا استعمال ہے |
- A. جیولری اور سکے بنانا
- B. فوٹو گرافک پلیٹ
- C. شیشے کی طرح پالش کرنا
- D. تمام
|
6 |
سوڈیم کا بہترین استعمال ہے |
- A. کاربن، سلیکان اور میگنشیم کو ان کے مرکبات سے علیحدہ کرنا
- B. لیبارٹری میں بطور تکسیدی عمل
- C. سوڈیم کے بخارات والے بلب بنانے میں
- D. تمام
|
7 |
لفظ الکلی کا مطلب ہے |
- A. راکھ
- B. ایک جیسا
- C. کشش
- D. خارج کرنا
|
8 |
میٹلز کون سے آئن ولا چارج بناتی ہیں؟ |
- A. یونی پوزیٹو
- B. ڈائی پوزیٹو
- C. ٹرائی پوزیٹو
- D. یہ تمام
|
9 |
دھاتوں کی آکسیڈیشن سٹیٹ ہے |
- A. مثبت
- B. منفی
- C. نیوٹرل
- D. تمام
|
10 |
سخت دھاتیں کہلاتی ہیں |
- A. S بلاک عناصر
- B. d بلاک عناصر
- C. f بلاک عناصر
- D. d اور f بلاک عناصر
|