1 |
کا ریلیٹو اٹامک ماس ہے- He |
- A. 4.0
- B. 40.0
- C. 20.0
- D. 83.8
|
2 |
میںڈ لیف کے اصل پیر یا ڈکٹیبل کی بیناد تھی: |
- A. الیکڑونک کنفگریشن
- B. اٹامک ماس
- C. اٹامک نمبر
- D. سب شیل کا مکمل ہونا
|
3 |
کا ایٹمی رداس ہے - B |
|
4 |
کی پہلی آئیونائزیشن انرجی ہے - AI |
- A. 577
- B. 1833
- C. 2745
- D. 2390
|
5 |
جب ایٹم میں الیکڑون جمع کی اجات اہے تو انرجی کی جو مقدار خارج ہوتی ہے، کہلاتی ہے |
- A. لیٹس انرجی
- B. آئیونائیزیشن انرجی
- C. الیکڑونیگیٹویٹی
- D. الیکڑون افینیٹی
|
6 |
کی دوسری آئیونائزیشن انرجی ہے - Mg |
- A. 736
- B. 1443
- C. 7690
- D. 4343
|
7 |
بلاک عناصر کہلاتے ہیں- F |
- A. انر ٹرانزیشن عناصر
- B. الکلی میٹلز
- C. آوٹرانزیشن عناصر
- D. نوبل گیسیں
|
8 |
مینڈیلیف نے جب اپنا قانون پیش کیا |
- A. 1864
- B. 1829
- C. 1869
- D. 1830
|
9 |
ملیکان نے جب برقی منفیت کا ماڈل پیش بنایا |
- A. 1932 ء
- B. 1934 ء
- C. 1933 ء
- D. 1935 ء
|
10 |
ہر آٹھویں عنصر کی خصوصیات پہلے عنصر سے ملتی ہیں یہ جس کا قانون ہے |
- A. ڈوبرائسز
- B. نیولینڈ
- C. لوتھر مائر
- D. مینڈلیف
|